image
Sunday, Jan 24 2021 | Time 19:59 Hrs(IST)
  • بی جے پی نے ریاست کے یوم تاسیس کو بھی اپنی تشہیری ایوینٹ بنادیا: اکھیلیش
  • پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا عوام کے ساتھ غداری: پرومود تیواری
  • یوم جمہوریہ تقریب کے بعد ٹریکٹر ریلی، پولیس متفق
  • ہماچل پردیش میں ہینگ کی کاشت کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
  • پریاگ راج مڈبھیڑ میں آر ایس ایس کاریہ واہ پر حملہ کرنے والے دو گرفتار
  • اوریا میں مشتبہ حالات میں دونوجوانوں کی موت
  • تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے
  • لکھنؤ کے عالم باغ علاقے سے مفرور بدمعاش گرفتار
  • سردی، کہرے کی چادر نے دہلی کو اپنی آغوش میں لیا
  • ممبئی کے کے خلاف چنئین پر ہوگا اچھی کارکردگی کا دباؤ
  • کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا
  • سنگاکارا راجستھان رائلس سے کرکٹ ڈائرکٹر کے طور پر وابستہ ہوئے
National

تاریخ میں آج کا دن

[اشاعت برائے 11اکتوبر-2019]
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 11 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:
1737 - کلکتہ (اب کولکتہ) میں سب سے خطرناک طوفان آیا۔

1869 - امریکی موجد تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد کیلئےپیٹنٹ کے لئے درخواست کی۔
اس الیکٹرک مشین کا استعمال ووٹوں کی گنتی کے لئے کیا گیا تھا۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت ایندھن پر ایکسائز  ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔

...مزید دیکھیں
جی ڈی پی پرراہل کاطنز

جی ڈی پی پرراہل کاطنز

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج معاشی ترقی کے سلسلے میں سرکار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ گراس ڈیمیسٹک پروڈکٹ( جی ڈی پی) بڑھانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ، لیکن گیس ، ڈیزل ، پٹرول - جی ڈی پی کی شرح نمو تیزی سے بڑھا رہی ہے ۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا- شاہ نواز

کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا- شاہ نواز

اجمیر،24 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے قومی ترجمان شاہ نواز حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا مسٹر شاہ نواز کل دیر شام راجستھان میں اجمیر خواجہ صاحب کی درگاہ حاضری لگانے پہنچے۔

...مزید دیکھیں

علامہ شبلی نے قوم کو احساس کمتری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کی: پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین

حیدرآباد، 24/ جنوری(یواین آئی)”مسلمانوں کو مغربی طاقتوں نے نفسیاتی اعتبار سے کمزور کرنے کی کوشش کی علامہ شبلی نے مسلمانوں کو اس نفسیاتی بیماری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کا سہارا لیا۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر انتظامیہ وحید الرحمان پرہ کو حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر انتظامیہ وحید الرحمان پرہ کو حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 24 جنوری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ پی ڈی پی یوتھ ونگ صدر وحید الرحمان پرہ کو بحیثیت ڈی ڈی سی رکن حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ پرہ کی گرفتاری سیاسی انتقام گیری کے سوا کچھ نہیں ہے کیونکہ انہیں این آئی اے کورٹ سے ضمانت ملنے کے فوراً بعد جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹیلی جنس ونگ نے غیر واضح الزامات کے تحت دوبارہ گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

24 Jan 2021 | 4:53 PM

بیجنگ، 24 جنوری (یواین آئی) چین کی حکومت نے اپنے کوسٹ گارڈ کو اپنے سمندری علاقے میں غیر ملکی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دے دی ہے چین کے اس اقدام سے چین کے اطراف متنازع پانیوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے بحیرہ مشرقی چین میں جاپان اور جنوب میں متعدد جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے سمندری خود مختاری کے تنازعات ہیں۔

image