
نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج معاشی ترقی کے سلسلے میں سرکار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ گراس ڈیمیسٹک پروڈکٹ( جی ڈی پی) بڑھانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ، لیکن گیس ، ڈیزل ، پٹرول - جی ڈی پی کی شرح نمو تیزی سے بڑھا رہی ہے ۔
...مزید دیکھیں 
اجمیر،24 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے قومی ترجمان شاہ نواز حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا مسٹر شاہ نواز کل دیر شام راجستھان میں اجمیر خواجہ صاحب کی درگاہ حاضری لگانے پہنچے۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد، 24/ جنوری(یواین آئی)”مسلمانوں کو مغربی طاقتوں نے نفسیاتی اعتبار سے کمزور کرنے کی کوشش کی علامہ شبلی نے مسلمانوں کو اس نفسیاتی بیماری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کا سہارا لیا۔
...مزید دیکھیں