image
Sunday, Jan 24 2021 | Time 20:29 Hrs(IST)
  • مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا شملہ کا دورہ منسوخ
  • حیدر آبا کے خلاف جمشید پور کا جیت کا سلسلہ جاری
  • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک
  • جن نائک کرپوری ٹھاکر کے افکارو خیالات کو زمین پر اتارنے کے لیے ہم پرعزم ہیں :نتیش
  • ۔۔۔۔
  • گولڈن جوبلی کی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل ، امت شاہ اور جے پی نڈا خطاب کریں گے
  • اکھیلیش کا عارف علی کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • بی جے پی نے ریاست کے یوم تاسیس کو بھی اپنی تشہیری ایوینٹ بنادیا: اکھیلیش
  • پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا عوام کے ساتھ غداری: پرومود تیواری
  • یوم جمہوریہ تقریب کے بعد ٹریکٹر ریلی، پولیس متفق
  • ہماچل پردیش میں ہینگ کی کاشت کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
  • پریاگ راج مڈبھیڑ میں آر ایس ایس کاریہ واہ پر حملہ کرنے والے دو گرفتار
  • اوریا میں مشتبہ حالات میں دونوجوانوں کی موت
National

بازار میں غیر ملکی سبزیوں کی بھرمار، کسان ہو رہے ہیں مالامال

نئی دہلی، 10 اکتوبر (یواین آئی) اس سال طویل عرصے تک مانسون کے فعال ہونے کے باوجود اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے بیرونی علاقوں کے کسان تغذیاتی اجزاء اور میڈیسنل خصوصیات سے بھرپور غیر ملکی سبزیوں کی فصل وقت سے پہلے تیار کر کے کر زبردست فائدہ حاصل کر رہے ہیں ۔

سینٹر ل سب ٹروپیکل آف ہرٹیکلچر انسٹی ٹیوٹ، لکھنؤ کے ڈائرکٹر شیلندر راجن کے مطابق روایتی سبزیاں مہینوں کھا کر اوب چکے لوگوں میں غیر ملکی سبزیاں ،مثلاً- بروکولی، سرخ پتہ گوبھی، پوكچائی اور لٹس کو لے کر خاصی کشش ہے اور اس کی دستیابی سے اس کا ذائقہ بھی بدل جاتا ہے۔
عام طور پر کسانوں کو ستمبر میں نرسریوں میں ایسی سبزیوں کے پودے تیار کرنے اور اسے کھیتوں میں لگانے کا وقت مل جاتا ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جو حکومت چینی فوجوں کو سرحد پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا چاہئے تھی وہ اپنے حق کی مانگ کے لئے آرہے کسانوں کو روکنے کے لئے دہلی کی سرحدوں پر ناکہ بندی کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) ملک میں اتوار کی صبح آٹھ بجے تک مجموعی طور پر 16 لاکھ (15،82،201) طبی اہلکاروں کو کورونا وائرس (کوویڈ19) کاٹیکہ لگایا جاچکا ہے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، تقریبا 3512 سیشنوں میں لگ بھگ دو لاکھ (191609) افراد کوٹیکہ لگایا گیا۔

...مزید دیکھیں
نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔

...مزید دیکھیں
گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد  15 ہزارسے کم

گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد 15 ہزارسے کم

نئی دہلی،24 جنوری (یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشیب و فراز کے درمیان گزشتہ 14 دنوں میں یومیہ کیسزکی تعداد تقریبا 15 ہزار رہے ہیں ، جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد اور فعال کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے دریں اثنا ملک میں اب تک 15 لاکھ 82 ہزار 201 افراد کو کوڈ 19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت ایندھن پر ایکسائز  ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سردی، کہرے کی چادر نے دہلی کو اپنی آغوش میں لیا

سردی، کہرے کی چادر نے دہلی کو اپنی آغوش میں لیا

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) قومی دار الحکومت کے علاقے میں اتوار کو کافی سردی رہی اور زبردست کہرے کے سبب حد نگاہ اور ڈرائیوری سے متعلق وجوہات کی وجہ سے کل 18 ریل گاڑیوں کے چلنے میں تاخیر ہوئی محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک متوسط سے کافی گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

چین کی اپنے کوسٹ گارڈ کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

24 Jan 2021 | 8:23 PM

بیجنگ، 24 جنوری (یواین آئی) چین کی حکومت نے اپنے کوسٹ گارڈ کو اپنے سمندری علاقے میں غیر ملکی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دے دی ہے چین کے اس اقدام سے چین کے اطراف متنازع پانیوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے بحیرہ مشرقی چین میں جاپان اور جنوب میں متعدد جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے سمندری خود مختاری کے تنازعات ہیں۔

حکومت ایندھن پر ایکسائز  ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

24 Jan 2021 | 8:29 PM

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ رسوئی گیس کے سلنڈروں پر دی جانے والی سبسڈی تقریبا ختم کردی گئی ہے، جس سے حکومت کو 20 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی آمدنی ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ وحید الرحمان پرہ کو حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر انتظامیہ وحید الرحمان پرہ کو حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

24 Jan 2021 | 8:23 PM

سری نگر، 24 جنوری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ پی ڈی پی یوتھ ونگ صدر وحید الرحمان پرہ کو بحیثیت ڈی ڈی سی رکن حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ پرہ کی گرفتاری سیاسی انتقام گیری کے سوا کچھ نہیں ہے کیونکہ انہیں این آئی اے کورٹ سے ضمانت ملنے کے فوراً بعد جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹیلی جنس ونگ نے غیر واضح الزامات کے تحت دوبارہ گرفتار کیا ہے۔

image