image
Sunday, Jan 24 2021 | Time 21:28 Hrs(IST)
  • کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سے کسانوں نے ہاتھاپائی کی
  • مارین اور ایکسلسن نے جیتے تھائی لینڈ اوپن کے خطاب
  • پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں
  • پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں
  • مارن اور ایکلسن نے تھائی لینڈ اوپن ٹائٹل جیت لیا
  • مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا شملہ کا دورہ منسوخ
  • حیدر آبا کے خلاف جمشید پور کا جیت کا سلسلہ جاری
  • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک
  • جن نائک کرپوری ٹھاکر کے افکارو خیالات کو زمین پر اتارنے کے لیے ہم پرعزم ہیں :نتیش
  • ۔۔۔۔
  • گولڈن جوبلی کی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل ، امت شاہ اور جے پی نڈا خطاب کریں گے
  • اکھیلیش کا عارف علی کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • بی جے پی نے ریاست کے یوم تاسیس کو بھی اپنی تشہیری ایوینٹ بنادیا: اکھیلیش
National

۔۔۔

قالین کی صنعت ہندوستان کے مختلف حصوں سے مختلف قسم کا سامان حاصل کرکے استعمال کرتی ہے مثلاََ اون ،ریشم ، ہاتھ کے بنے وہئے فائبر ، پٹ سن ، کپاس اور مختلف قسم کے دھاگے ،قالین کی صنعت میں پیداوار اور برآمد کی ترقی کے زبردست امکانات موجود ہیں۔
یہ صنعت ماحول دوست ہے اور توانائی کے کمیاب نیز خراب ہوجانے والے ذرائع استعمال نہیں کرتی ۔

قالینوں کی برآمدات کے فروغ سے متعلق کونسل میں پورے ملک کے 2700 ممبران شامل ہیں اور اس کا اصل مقصد قالین تیار کرنے والی بڑی پٹی وارانسی میں قالین کی برآمداتی نمائشیں منعقد کرنا ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جو حکومت چینی فوجوں کو سرحد پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا چاہئے تھی وہ اپنے حق کی مانگ کے لئے آرہے کسانوں کو روکنے کے لئے دہلی کی سرحدوں پر ناکہ بندی کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) ملک میں اتوار کی صبح آٹھ بجے تک مجموعی طور پر 16 لاکھ (15،82،201) طبی اہلکاروں کو کورونا وائرس (کوویڈ19) کاٹیکہ لگایا جاچکا ہے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، تقریبا 3512 سیشنوں میں لگ بھگ دو لاکھ (191609) افراد کوٹیکہ لگایا گیا۔

...مزید دیکھیں
نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

کابل ، 24 جنوری (یواین آئی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں تقریبا 40 طالبان ہلاک ہوگئے افغانستان کی وزارت دفاع نے اتوارکو ایک بیان میں یہ اطلاع دی متعلقہ عہدیداروں کے مطابق طالبان صوبہ قندھار کے ضلع ارگندب میں سیکورٹی چوکیوں پر حملہ اور نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد  15 ہزارسے کم

گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد 15 ہزارسے کم

نئی دہلی،24 جنوری (یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشیب و فراز کے درمیان گزشتہ 14 دنوں میں یومیہ کیسزکی تعداد تقریبا 15 ہزار رہے ہیں ، جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد اور فعال کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے دریں اثنا ملک میں اب تک 15 لاکھ 82 ہزار 201 افراد کو کوڈ 19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت ایندھن پر ایکسائز  ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

24 Jan 2021 | 8:32 PM

کابل ، 24 جنوری (یواین آئی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں تقریبا 40 طالبان ہلاک ہوگئے افغانستان کی وزارت دفاع نے اتوارکو ایک بیان میں یہ اطلاع دی متعلقہ عہدیداروں کے مطابق طالبان صوبہ قندھار کے ضلع ارگندب میں سیکورٹی چوکیوں پر حملہ اور نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

24 Jan 2021 | 9:10 PM

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔ مرکزی حکومت نے کئی پہل کی ہیں، جو تعلیم تک پہنچ،بہتر طبی خدمات اور صنفی حساسیت میں بہتری لانے سمیت بچوں کو با اختیار بنانے پر مرکوز ہیں۔‘‘

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سے کسانوں نے ہاتھاپائی کی

24 Jan 2021 | 9:23 PM

سونی پت ، 24 جنوری (یواین آئی) تین کسان قوانین کو رد کرانے کےمطالبے کے سلسلے میں دہلی کے نزدیک سنگھو بارڈر پر آندولن کررہے کہ کسانوں نے اتوار کو حمایت دینے پہنچے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سنگھ بٹو کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور انہیں وہاں سے بھگادیا۔

image