image
Friday, Jun 5 2020 | Time 09:26 Hrs(IST)
  • اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز
  • نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک
  • چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز
  • امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National

تمام ریاستوں کو اپنے بجٹ کا کم ازکم آٹھ فیصد حصہ صحت کے شعبےمیں خرچ کرنا چاہیے: ہرش وردھن

نئی دہلی،10اکتوبر(یو این آئی) صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ مرکزی صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کونسل (سی سی ایچ ایف ڈبلیو یو) کے پہلے اجلاس سے اب تک صحت کے میدان میں کئی میل کے پتھر عبور کیے جاچکے ہیں جن میں ہندوستان کو پولیو فری کیاجانا بھی شامل ہے۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعرات کو یہاں 13ویں سی سی ایچ ایف ڈبلیو اجلاس کا افتتاح کرنے کےبعد اس میں حصہ لینے والے مختلف ریاستوں کے وزرائےصحت سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ تمام ریاستوں کو اپنے بجٹ کا کم ازکم آٹھ فیصد حصہ صحت کے شعبےمیں خرچ کرنا چاہیے تاکہ قومی صحت پالیسی 2017 کے تحت صحت کے مد میں سنہ 2025 تک جی ڈی پی کے ڈھائی فیصد حصے کے ہدف کو حاصل کیا جا سکے۔

جاری....یو این آئی،ایم اے۔
خاص خبریں
نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

ابوجا،5 جون (ژنہوا) نائیجیریا کی فوج کے مطابق ، اس نے کئی دنوں سے جاری ایک بڑی مہم میں 392 بندوق برداروں کو ہلاک کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چلی میں کوروناوائرس  کے 4664 نئے کیسز

چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز

سینٹیاگو،5جون (ژنہوا) جنوبی امریکی ملک چلی میں عالمی وباکووڈ ۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد  سب سےز یادہ کورونا کیسز

اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز

تل ابیب،5 جون (ژنہوا) اسرائیل دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے عالمی وبائی وبا کورونا وائرس کو کافی حد تک قابو پالیا ہے ، لیکن اس ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ ویکسین بنانے والے اتحاد ’گاوی‘ کو ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر کی مدد دے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

نئی دہلی ، 04 جون (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کل 3،804 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور اب تک 1،04،107 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

نئی دہلی، 4 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے فلم ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ’وندے بھارت مشن‘ کے تحت کرایہ زیادہ ہونے کی شکایت پر آج کہا کہ ہندوستان دیگر ممالک کے مقابلے کافی کم کرائے میں اپنے شہریوں کو خصوصی پروازیں سے واپس لانے کا انتظام کررہا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد  سب سےز یادہ کورونا کیسز

اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز

05 Jun 2020 | 9:20 AM

تل ابیب،5 جون (ژنہوا) اسرائیل دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے عالمی وبائی وبا کورونا وائرس کو کافی حد تک قابو پالیا ہے ، لیکن اس ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل یکم مئی کو ایک ماہ قبل کورونا انفیکشن کے 155 کیسزرپورٹ ہوئے تھے۔ جمعرات کو اسرائیلی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image