image
Sunday, Jan 24 2021 | Time 20:15 Hrs(IST)
  • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک
  • جن نائک کرپوری ٹھاکر کے افکارو خیالات کو زمین پر اتارنے کے لیے ہم پرعزم ہیں :نتیش
  • ۔۔۔۔
  • گولڈن جوبلی کی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل ، امت شاہ اور جے پی نڈا خطاب کریں گے
  • اکھیلیش کا عارف علی کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • بی جے پی نے ریاست کے یوم تاسیس کو بھی اپنی تشہیری ایوینٹ بنادیا: اکھیلیش
  • پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا عوام کے ساتھ غداری: پرومود تیواری
  • یوم جمہوریہ تقریب کے بعد ٹریکٹر ریلی، پولیس متفق
  • ہماچل پردیش میں ہینگ کی کاشت کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
  • پریاگ راج مڈبھیڑ میں آر ایس ایس کاریہ واہ پر حملہ کرنے والے دو گرفتار
  • اوریا میں مشتبہ حالات میں دونوجوانوں کی موت
  • تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے
  • لکھنؤ کے عالم باغ علاقے سے مفرور بدمعاش گرفتار
National

رین بیکسی کے سابق پرموٹر شیویندر سنگھ او ر تین دیگر فریب دہی کے معاملہ میں گرفتار

نئی دہلی، 10اکتوبر (یو این آئی) رین بیکسی لیبس کے سابق پرموٹر شیویندر سنگھ او ر تین دیگر کو 740کروڑ روپے کے فریب دہی معاملہ میں دہلی پولیس کی ایکونومک کرائم برانچ نے گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

اس معاملہ میں ریلی گیئر کے سابق سی ایم ڈی سنیل گودھوانی اور دو دیگر لوگوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت ایندھن پر ایکسائز  ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے اتوار کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں آٹھ گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں ڈھائی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔

...مزید دیکھیں
جی ڈی پی پرراہل کاطنز

جی ڈی پی پرراہل کاطنز

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج معاشی ترقی کے سلسلے میں سرکار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ گراس ڈیمیسٹک پروڈکٹ( جی ڈی پی) بڑھانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ، لیکن گیس ، ڈیزل ، پٹرول - جی ڈی پی کی شرح نمو تیزی سے بڑھا رہی ہے ۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا- شاہ نواز

کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا- شاہ نواز

اجمیر،24 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے قومی ترجمان شاہ نواز حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا مسٹر شاہ نواز کل دیر شام راجستھان میں اجمیر خواجہ صاحب کی درگاہ حاضری لگانے پہنچے۔

...مزید دیکھیں

علامہ شبلی نے قوم کو احساس کمتری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کی: پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین

حیدرآباد، 24/ جنوری(یواین آئی)”مسلمانوں کو مغربی طاقتوں نے نفسیاتی اعتبار سے کمزور کرنے کی کوشش کی علامہ شبلی نے مسلمانوں کو اس نفسیاتی بیماری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کا سہارا لیا۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

24 Jan 2021 | 8:15 PM

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے۔ اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جو حکومت چینی فوجوں کو سرحد پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا چاہئے تھی وہ اپنے حق کی مانگ کے لئے آرہے کسانوں کو روکنے کے لئے دہلی کی سرحدوں پر ناکہ بندی کررہی ہے۔

image