image
Sunday, Jan 24 2021 | Time 21:51 Hrs(IST)
  • تریویندر نے ریاست کی عوام کو قومی ووٹرز ڈے کی مبارکباد دی
  • راجستھان میں کورونا کے 167 نئے معاملے
  • جو روٹ نے بنائے 186، لگاتار دوہری سنچری سے رہے محروم
  • کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رونیت سے کسانوں نے ہاتھاپائی کی
  • مارین اور ایکسلسن نے جیتے تھائی لینڈ اوپن کے خطاب
  • پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں
  • پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں
  • مارن اور ایکلسن نے تھائی لینڈ اوپن ٹائٹل جیت لیا
  • مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا شملہ کا دورہ منسوخ
  • حیدر آبا کے خلاف جمشید پور کا جیت کا سلسلہ جاری
  • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک
  • جن نائک کرپوری ٹھاکر کے افکارو خیالات کو زمین پر اتارنے کے لیے ہم پرعزم ہیں :نتیش
National

این ایف ایل نے حکومت کو 28.22کروڑ کا منافع دیا

نئی دہلی، 10اکتوبر (یو این آئی) نیشنل فرٹیلائزرس لمیٹڈ (این ایف ایل) نے 2018-19کے لئے مرکزی حکومت کو 28.22کروڑ روپے کا منافع دیا ہے۔

کمپنی کے چیرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر پرمود مشرا نے جمعرات کو یہاں کیمیکل اور کھاد کے وزیر ڈی وی سدانند گوڑا کو 28.22کروڑ روپے کا منافع کا چیک دیا۔
اس موقع پر کیمیکل اور کھاد کے سکریٹری چھبی لیندر راول اور انے ایف ایل کے کئی سینئر حکام بھی موجود تھے۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں

پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں

سونی پت ، 24 جنوری (یواین آئی) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے اتوار کو شاہراہ پر کنڈلی سے بہال گڑھ تک تقریبا 20 کلو میٹر تک ٹریکٹر اور ٹرالیوں کی چھاؤنی بن گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جو حکومت چینی فوجوں کو سرحد پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا چاہئے تھی وہ اپنے حق کی مانگ کے لئے آرہے کسانوں کو روکنے کے لئے دہلی کی سرحدوں پر ناکہ بندی کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

تقریباً 16 لاکھ صحت کارکنان کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگے

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) ملک میں اتوار کی صبح آٹھ بجے تک مجموعی طور پر 16 لاکھ (15،82،201) طبی اہلکاروں کو کورونا وائرس (کوویڈ19) کاٹیکہ لگایا جاچکا ہے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، تقریبا 3512 سیشنوں میں لگ بھگ دو لاکھ (191609) افراد کوٹیکہ لگایا گیا۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

کابل ، 24 جنوری (یواین آئی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں تقریبا 40 طالبان ہلاک ہوگئے افغانستان کی وزارت دفاع نے اتوارکو ایک بیان میں یہ اطلاع دی متعلقہ عہدیداروں کے مطابق طالبان صوبہ قندھار کے ضلع ارگندب میں سیکورٹی چوکیوں پر حملہ اور نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نشنک کی عوام سے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرنے کی اپیل

نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔

...مزید دیکھیں
گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد  15 ہزارسے کم

گزشتہ 14 دنوں سے کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد 15 ہزارسے کم

نئی دہلی،24 جنوری (یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشیب و فراز کے درمیان گزشتہ 14 دنوں میں یومیہ کیسزکی تعداد تقریبا 15 ہزار رہے ہیں ، جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد اور فعال کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے دریں اثنا ملک میں اب تک 15 لاکھ 82 ہزار 201 افراد کو کوڈ 19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک

24 Jan 2021 | 8:32 PM

کابل ، 24 جنوری (یواین آئی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں تقریبا 40 طالبان ہلاک ہوگئے افغانستان کی وزارت دفاع نے اتوارکو ایک بیان میں یہ اطلاع دی متعلقہ عہدیداروں کے مطابق طالبان صوبہ قندھار کے ضلع ارگندب میں سیکورٹی چوکیوں پر حملہ اور نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں

پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں ، کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک ٹریکٹروں کی لائنیں لگی ہیں

24 Jan 2021 | 9:34 PM

سونی پت ، 24 جنوری (یواین آئی) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے اتوار کو شاہراہ پر کنڈلی سے بہال گڑھ تک تقریبا 20 کلو میٹر تک ٹریکٹر اور ٹرالیوں کی چھاؤنی بن گئی ہے۔ عالم یہ ہے کہ کنڈلی۔ مانیسر ۔پلول (کے ایم پی) اور کنڈلی۔ غازی آباد پلول (کے جی پی) کے زیرو پوائنٹ بھی ٹریفک کے لئے بند ہوگئے ہیں۔ روٹ بدلنے اور گاڑیوں کو ادھر ادھر پاس کرانے میں پولس کو پسینہ آرہا ہے۔

جو روٹ نے بنائے 186، لگاتار دوہری سنچری سے رہے محروم

24 Jan 2021 | 9:25 PM

گولے، 24 جنوری (یو این آئی) گول کے پہلے ٹسٹ میں 228 رن بنانے والے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ سری لنکا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے تیسرے دن اتوار کو 186 رن پر آؤٹ ہوکر مسلسل دوہری سنچری بنانے سے محروم رہ گئے لیکن ان کی اس شاندار اننگز سے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹ کھوکر 339 رن بنالئے اور وہ سری لنکا کے اسکور سے 381 رن کے اسکور سے 42 رن پیچھے ہے۔

image