image
Monday, Nov 18 2019 | Time 15:16 Hrs(IST)
  • اپوزیشن نے معیشت پر کیا مختصر بحث کا مطالبہ
  • آر سی ای پی سے ہٹنا ہندستان کی تاریخی چوک: چینی تھنک ٹینک
  • مہاراشٹر میں حکومت سازی پر بی جے پی-شیو سینا سے پوچھو: شرد پوار
  • سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت
  • سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت
  • لوک سبھا میں کانگریس کا ہنگامہ،شیوسینا کا واک آؤٹ
  • 50 لاکھ کی مالیت کا گانجا ضبط،ایک گرفتار
  • لوک سبھا میں کانگریس کا ہنگامہ،شیوسینا کا واک آؤٹ
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • تلنگانہ میں آٹو - گاڑی کی ٹکر سے چار افراد کی موت
National

کانگریس کے رام مورتی کا استعفیٰ

نئی دہلی / بنگلور، 16 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس کے کرناٹک سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کے سی رام مورتی نے پارٹی میں مسائل کے حل کے لئے تبدیلی نہ لانے کا الزام لگاتے ہوئے آج ایوان سے استعفی دے دیا۔

ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ مسٹر رام مورتی نے اپنا استعفی نائب صدر سکریٹریٹ کو سوپنا۔
راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے مسٹر رام مورتی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
خاص خبریں
تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں حکومت تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ سیشن ملک کو ترقی کے راستے پر مزید آگے لے جائے گا۔

...مزید دیکھیں
آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس

آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس

پریاگ راج:18 نومبر(یواین آئی) جدوجہد آزادی کی تحریک میں کانگریس کا ہیڈکوارٹر رہے آنند بھون کو پریاگ راج میونسپل کارپوریشن نے ٹیکس بقایہ کی ادائیگی کے لئے نوٹس بھیجا ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی این ایکس  میڈیا: چدمبرم کی ضمانت  عرضی  پر سماعت  کے  لئے  سپریم کورٹ راضی

آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے لئے راضی ہو گیا ۔

...مزید دیکھیں
جسٹس بوبڈے نے   47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

جسٹس بوبڈے نے 47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس شرد اروند بوبڈے نے پیر کے روز ملک کے 47 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں حکومت سازی پر بی جے پی-شیو سینا سے پوچھو: شرد پوار

مہاراشٹر میں حکومت سازی پر بی جے پی-شیو سینا سے پوچھو: شرد پوار

نئی دہلی، 18 نومبر (یواین آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی شرد پوار نے پیر کے روز کہا کہ ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں ان سے نہیں بلکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور شیوسینا سے پوچھا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت

سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت

نئی دہلی،18نومبر(یواین آئی)لوک سبھا میں سابق مرکزی وزیر سشما سوراج ،ارون جیٹلی،رام جیٹھ ملانی سمیت حال ہی میں انتقال کرگئے 10 ارکان پارلیمنٹ کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

...مزید دیکھیں
سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد

سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد

نئی دہلی،18نومبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں اپوزیشن کےلیڈر غلام نبی آزاد نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن آج برسراقتدار پارٹی کو سیکھ دیتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو تو پارلیمنٹ کی کارروائی بہتر انداز میں چلے گی۔

...مزید دیکھیں
image