image
Friday, Nov 15 2019 | Time 20:39 Hrs(IST)
  • برلا نے ہفتہ کو کل جماعتی میٹنگ بلائی
  • سی آر پی ایف نکسلیوں کے خلاف فیصلہ کن مہم چلائے : امت شاہ
  • مغربی مدنی پور میں بی جے پی ورکر کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد
  • دو معاملوں میں رکن اسمبلی اننت سنگھ کے خلاف پیشی وارنٹ
  • خصوصی مہم میں تین خونخوار سمیت 97 بدمعاش گرفتار
  • شیوسینا،کانگریس ،این سی پی کے درمیان یکساں قلیل ترین معاہدہ طے،حکومت سازی کی کوشش جلد
  • پاکوڑ میں مختلف گاڑیوں سے پانچ لاکھ سے ز ائد نقدضبط
  • تیراکی: انگلش چینل تیر کر پار کرنے والے پہلے ہندوستانی تھے مہر سین
  • شیو کمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل مسترد
  • بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی
  • یوپی کے کئی شہروں میں جلد میٹرو کی سہولت : یوگی
National

نرموہی اکھاڑے اور سنٹرل وقف بورڈ کی عرضی خارج ،مندر بنانے کے لئے ٹرسٹ بنے گا

نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے آج اجودھیا بابری مسجد رام جنم بھومی معاملے میں متفقہ تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے دو نوں بڑی فریقوں نرموہی اکھاڑا اور سنی سنٹرل وقف بورڈ کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے اور متنازعہ اراضی پر رام للا مندر تعمیر کرنے کے لئے مرکز سے ایک ٹرسٹ قائم کرنے کو کہا گیا ہے۔

نرموہی اکھاڑا (پٹیشن نمبر 3) ، نے 17 دسمبر 1959 کو اپنے مہنت کے ذریعہ ، فیض آباد سول جج کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ، جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ انہیں رام جنم کی جگہ کا انتظام کرنے کا پورا پورا حق ہے اور اس نے اسے مندر کے انتظام و دیکھ بھال کا پورا حق دیا جائے ۔

ملک کے چیف جسٹس جسٹس رنجن گگوئی کے علاوہ جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایس عبد النظیر کی آئینی بینچ نے اپنے 1045 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ نرموہی اکھاڑا کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا ہےکہا گیا ہے کہ وہ مندر منتظم ہے ۔
خاص خبریں
سی آر پی ایف نکسلیوں کے خلاف فیصلہ کن مہم چلائے : امت شاہ

سی آر پی ایف نکسلیوں کے خلاف فیصلہ کن مہم چلائے : امت شاہ

نئی دہلی 15 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی آر پی ایف سے بائیں بازو کے انتہا پسندی کے خلاف اگلے چھ مہینے میں مؤثر اور فیصلہ کن مہم چلانے کے لئے کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے رہنما پی چدمبرم کی درخواست ضمانت جمعہ کو خارج کردی۔

...مزید دیکھیں
بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی

نئی دہلی،15نومبر(یو این آئی) بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کوسمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے اسے کوئی بھی شکل اور نام دیدیا جائے۔

...مزید دیکھیں
وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

ایٹا نگر، 15نومبر (یو این آئی) اروناچل پردیش کے دو دنوں کے دورہ پر آئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کو ہند۔

...مزید دیکھیں
آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری  سپریم کورٹ میں طلب

آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) آلودگی روکنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے پنجاب ، ہریانہ ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سکریٹریوں کو جمعہ کو طلب کیا۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے اجودھیا فیصلے پر جسٹس گوگوئی کو کوئی  خط نہیں لکھا: حکومت

وزیر اعظم نے اجودھیا فیصلے پر جسٹس گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا: حکومت

نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) حکومت نے آج واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اجودھیا میں رام مندر سے متعلق معاملے میں فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس رنجن گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا۔

...مزید دیکھیں
شیوکمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج

شیوکمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج

نئی دہلی،15نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں کانگریس لیڈر ڈی کے شیوکمار کو ضمانت دئےجانے کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی اپیل جمعہ کو خارج کردی۔

...مزید دیکھیں
image