image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 11:05 Hrs(IST)
  • پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری
  • ۔۔۔۔۔
  • ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1 99 لاکھ کے قریب
  • پیرو میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1 70 لاکھ سے متجاوز، 4634 افراد ہلاک
  • ۔۔۔۔۔
  • ورجینیا میں کرفیو کی خلاف ورزی کی پاداش میں 200مظاہرین گرفتار
  • انگلینڈ: 10 ہفتوں کے بعد اسکول کھل گئے
  • صدر امریکہ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان
  • دعائیہ تقریب کے دوران جارج فلائیڈ کے بھائی کی اپیل
  • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی امریکی حکام سے مظاہرین سے تحمل سے نمٹنے کی اپیل
  • بیلاروس میں 3600 بچے پربامنڈل متاثرہ
  • لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168
  • امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی
  • عراق : فضائی حملے میں دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت
National

قومی دارالحکومت میں سیکورٹی چاق و چوبند

نئی دہلی، 9نومبر (یو این آئی) اجودھیا رام جنم بھومی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر سنیچر کو قومی راجدھانی علاقہ کی سیکورٹی چاق و چوبند رہی اور کچھ حصوں میں ڈرون سے نگرانی کی گئی ہے۔
اس دوران کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

پولیس کی طرف سے بتایا گیا کہ حساس علاقوں میں پولیس اہلکاروں نے گشت کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور امن قائم رکھنے کے لئے کے لئے کچھ علاقوں میں مقامی لوگوں کے ساتھ میٹنگیں بھی کیں۔
خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر،2 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں منگل کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن، 2جون (اسپوتنک) عالمی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کووڈ -19 وبا سے متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

واشنگٹن،2جون(ژنہوا)امریکہ کے نیو یارک شہرمیں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف احتجاج کر رہے لوگوں کو جمع نہیں ہونے دینے کے لیے پیر سے رات میں کرفیو کا حکم دے دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
عراق : فضائی حملے میں  دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

عراق : فضائی حملے میں دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

بغداد،2 جون (ژنہوا) عراق کے صوبہ نینوا اور دييالہ میں پیر کو ایک فضائی حملے اور ایک بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے  جارج فلائیڈ  کے قتل کی تصدیق کی

امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی

واشنگٹن،2 جون (اسپوتنک) امریکہ کے مینی سوٹا میں ایک میڈیکل آڈیٹر نے منگل کو سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168

لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168

ترپولی، 2 جون (ژنہوا) لیبیا میں کورونا وائرس کووڈ -19 کے منگل کو 12 نئے کیسز سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے جبکہ 52 افراد صحت مند ہو چکے ہیں اور پانچ کی موت ہو چکی ہے۔

...مزید دیکھیں

وراٹ کے پاس ہر شاٹ ہے تو روہت کے پاس وقت : اتھپا

01 Jun 2020 | 8:21 PM

ممبئی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستانی بلے باز رابن اتھپا نے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے پاس ہر طرح کے شاٹس کا ایک خزانہ ہے اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کے پاس گیند کو ہٹ کرنے کے لئے بہت سارا وقت رہتا ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image