
نئی دہلی،24 جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ جو حکومت چینی فوجوں کو سرحد پر ہندوستانی حدود میں داخل ہونے سے روکنا چاہئے تھی وہ اپنے حق کی مانگ کے لئے آرہے کسانوں کو روکنے کے لئے دہلی کی سرحدوں پر ناکہ بندی کررہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) ملک میں اتوار کی صبح آٹھ بجے تک مجموعی طور پر 16 لاکھ (15،82،201) طبی اہلکاروں کو کورونا وائرس (کوویڈ19) کاٹیکہ لگایا جاچکا ہے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، تقریبا 3512 سیشنوں میں لگ بھگ دو لاکھ (191609) افراد کوٹیکہ لگایا گیا۔
...مزید دیکھیں 
اجمیر،24 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے قومی ترجمان شاہ نواز حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کا مسئلہ بات چیت کے ذریعہ ہی حل ہوگا مسٹر شاہ نواز کل دیر شام راجستھان میں اجمیر خواجہ صاحب کی درگاہ حاضری لگانے پہنچے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے نیشنل گرلز ڈے کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بیٹیوں کو اعلی تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کا ذمہ دار شہری بنائیں بیٹیوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر نشنک نے اپنے فیس بک پر لکھا’’آج نیشنل گرلز ڈے ہے۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد، 24/ جنوری(یواین آئی)”مسلمانوں کو مغربی طاقتوں نے نفسیاتی اعتبار سے کمزور کرنے کی کوشش کی علامہ شبلی نے مسلمانوں کو اس نفسیاتی بیماری سے نجات دلانے کے لیے سیرت نگاری کا سہارا لیا۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 24 جنوری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ پی ڈی پی یوتھ ونگ صدر وحید الرحمان پرہ کو بحیثیت ڈی ڈی سی رکن حلف لینے سے روکنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ پرہ کی گرفتاری سیاسی انتقام گیری کے سوا کچھ نہیں ہے کیونکہ انہیں این آئی اے کورٹ سے ضمانت ملنے کے فوراً بعد جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹیلی جنس ونگ نے غیر واضح الزامات کے تحت دوبارہ گرفتار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں