image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 09:48 Hrs(IST)
  • انگلینڈ: 10 ہفتوں کے بعد اسکول کھل گئے
  • صدر امریکہ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان
  • دعائیہ تقریب کے دوران جارج فلائیڈ کے بھائی کی اپیل
  • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی امریکی حکام سے مظاہرین سے تحمل سے نمٹنے کی اپیل
  • بیلاروس میں 3600 بچے پربامنڈل متاثرہ
  • لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168
  • امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی
  • عراق : فضائی حملے میں دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت
  • اسرائیل میں پابندی ہٹنے کے بعد کورونا وائرس کے 100 نئے کیسز
  • امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز
  • نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National

بخاری اجودھیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی عرضی کے حق میں نہیں

بخاری اجودھیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی  کی عرضی کے حق میں نہیں

نئی دہلی، 9نومبر (یو این آئی) دہلی میں واقع جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے سنیچر کو کہاکہ انہوں نے اجودھیا زمین تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرلیا ہے اور جہاں تک اس فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن (نظرثانی عرضی) دائر کرنے کی بات تو وہ اس سے متفق نہیں ۔
مسٹر بخاری نے یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ ملک میں مسلمان امن چاہتے ہیں اور انہوں نے پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ عدالت عظمی جو بھی فیصلہ دے گی، وہ اسے قبول کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم عدالت کی ہدایت کو قبول کرتے ہیں اور برسوں سے چلے آرہے ہندومسلم معاملہ کو اب ختم ہوجانا چاہئے۔
انہوں نے فیصلے کے خلاف نظرثانی عرضی دائر کرنے کے سوال پر کہاکہ جہاں تک نظرثانی درخواست دا ئر کرنے کی بات ہے تو وہ اس سے متفق نہیں ہیں۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے پانچ سو برس سے زیادہ پرانے اجودھیا رام جنم بھومی تنازعہ پر آج تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے پوری 2.77ایکڑ زمین شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے اجودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔
یوا ین آئی۔ م ع۔ 2033

خاص خبریں
امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن، 2جون (اسپوتنک) عالمی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کووڈ -19 وبا سے متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

واشنگٹن،2جون(ژنہوا)امریکہ کے نیو یارک شہرمیں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف احتجاج کر رہے لوگوں کو جمع نہیں ہونے دینے کے لیے پیر سے رات میں کرفیو کا حکم دے دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
عراق : فضائی حملے میں  دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

عراق : فضائی حملے میں دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

بغداد،2 جون (ژنہوا) عراق کے صوبہ نینوا اور دييالہ میں پیر کو ایک فضائی حملے اور ایک بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے  جارج فلائیڈ  کے قتل کی تصدیق کی

امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی

واشنگٹن،2 جون (اسپوتنک) امریکہ کے مینی سوٹا میں ایک میڈیکل آڈیٹر نے منگل کو سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168

لیبیا میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 168

ترپولی، 2 جون (ژنہوا) لیبیا میں کورونا وائرس کووڈ -19 کے منگل کو 12 نئے کیسز سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے جبکہ 52 افراد صحت مند ہو چکے ہیں اور پانچ کی موت ہو چکی ہے۔

...مزید دیکھیں
بیلاروس میں 3600 بچے پربامنڈل متاثرہ

بیلاروس میں 3600 بچے پربامنڈل متاثرہ

منسک،2جون (اسپوتنک) بیلاروس میں 3600 بچے عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ -19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل میں پابندی ہٹنے کے بعد کورونا وائرس  کے 100 نئے کیسز

اسرائیل میں پابندی ہٹنے کے بعد کورونا وائرس کے 100 نئے کیسز

تل ابیب،2جون (اسپوتنک) اسرائیل میں کوروناوائرس کووڈ -19کے پیش نظر لاک ڈاؤن کو ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 17،619 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

وراٹ کے پاس ہر شاٹ ہے تو روہت کے پاس وقت : اتھپا

01 Jun 2020 | 8:21 PM

ممبئی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستانی بلے باز رابن اتھپا نے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے پاس ہر طرح کے شاٹس کا ایک خزانہ ہے اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کے پاس گیند کو ہٹ کرنے کے لئے بہت سارا وقت رہتا ہیں۔

جموں وکشمیر: ہائی کورٹ، ضلعی اور ذیلی عدالتوں میں گرمائی تعطیلات منسوخ

01 Jun 2020 | 10:07 PM

سری نگر، یکم جون (یو این آئی) کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے عدلیہ کے کام کاج پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیش نظر جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے آنے والی گرمائی تعطیلات کو منسوخ کیا ہے جو 8 جون 2020ء سے شرو ع ہونے والی تھیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image