image
Friday, Jul 10 2020 | Time 18:58 Hrs(IST)
  • دہشت گرد وکاس دوبے کے تصادم کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جانی چاہئے - ابو عاصم اعظمی
  • کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن کی کالا بازاری پر سخت کارروائی کی جائے، انجیکشن کے لئے آدھار کارڈ لازمی:نگراں وزیر اسلم شیخ
  • این آئی اے نے کیرالہ سونا اسمگلنگ معاملہ میں ایف آئی آر درج کی
  • بھٹنڈا میں فوج کے تین جوانوں سمیت 18 لوگوں کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق
  • یوپی : ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ1347نئے معاملے
  • ملک میں کورونا وائرس سے شفایابی کی شرح 62 42 فیصد، اترپردیش میں شرح اموات سب سے زیادہ
  • بہار میں آرجے ڈی کے بعد اب ایل جے پی بھی کورونا مدت میں انتخاب کے حق کے میں نہیں
  • بنگال میں 24گھنٹے میں ایک دن میں سب زیادہ کورونا وائرس کے کیس
  • قبرص میں پھنسے پنجابی شہریوں کی 15 جولائی تک گھر واپسی
  • مودی نے ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا
  • ڈبلیو ایچ او نے روس کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی ستائش کی
  • سابق کونسلر کے بیٹے کی خودکشی
National

بی جے پی راہل کے خلاف مظاہرہ کرے گی

نئی دہلی، 15نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری بھوپندر یادو نے قومی سیکورٹی جیسے معاملات پر جھوٹ بولنے کا کانگریس پرآج الزام لگاتے ہوئے کہاکہ اس کے لیڈر راہل گاندھی کے متنازعہ بیانات کے خلاف ان کی پارٹی کے کارکن سنیچر کو ضلعی سطح پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

مسٹر یادو نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ یہ افسوس کا موضوع ہے کہ قومی سیکورٹی جیسے معاملات میں بھی کانگریس جھوٹ بولتی رہی ہے۔
جمہوریت میں نظریات کی لڑائی چل سکتی ہے لیکن جب جھوٹ کی لڑائی چلتی ہے تو عوام کو سامنے آنا ہوتا ہے۔
خاص خبریں
مودی نے ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا

مودی نے ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا

ریوا، 10 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں واقع دنیا کے سب سے بڑے شمسی منصوبوں میں سے ایک ریوا ٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا اس منصوبے سے پیدا ہونے والی 24 فیصد بجلی دہلی میٹرو ریل پروجیکٹ کو دی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے ریوا شمسی پروجیکٹ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

شاہ نے ریوا شمسی پروجیکٹ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، 10جولائی (یو این ائی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایشیا کے سب سے بڑے ’750میگاواٹ ریوا شمسی توانائی پروجیکٹ‘ قوم کے نام وقف کرنے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں  پرسماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرنے سے انکار

نئی دہلی،10 جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن کے تناظرمیں ملک بھرکے پرائیویٹ اسکولوں کو تین ماہ کی فیس معاف کرنے سے متعلق ہدایت دینےوالی عرضی پرجمعہ کوسماعت سے انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپور، 10 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپور کے علاقے برا میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کا کلیدی ملزم وکاس دوبے کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور جنوبی کوریا   دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم   بنانےکے لیے پرعزم

ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے لیے پرعزم

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) ہندوستان اور جنوبی کوریا نے دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید تقویت دینے کے ایک حصے کے طور پر دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

سری نگر، 10 جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کرنے والے ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کی جمعے کی صبح ایک پولیس مقابلے میں ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے ہیں'۔

...مزید دیکھیں

ڈبلیو ایچ او نے روس کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی ستائش کی

10 Jul 2020 | 6:26 PM

ماسکو 10جولائی(اسپوتنک)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے روس میں کورونا وبا کی زد میں آئے مریضوں کے علاج کے لئے دستیاب وسائل کے ممکنہ استعمال پر صحت نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ روس کووڈ 19 کے ممکنہ دوسرے دور سے نمٹنے کے لئے بھی تیار ہے۔

مشتاق مستعفیٰ ، ننگومبم ہاکی انڈیا کا قائم مقام صدر مقرر

مشتاق مستعفیٰ ، ننگومبم ہاکی انڈیا کا قائم مقام صدر مقرر

10 Jul 2020 | 6:30 PM

نئی دہلی ، 10 جولائی (یو این آئی) ہاکی انڈیا کے صدر محمد مشتاق احمد نے ذاتی اور خاندانی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ہاکی انڈیا کے ایگزیکٹو بورڈ نے جمعہ کے روز ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا اور مشتاق احمد کی جگہ منی پور کے گیانڈرو ننگومبم کو قائم مقام صدر مقرر کیا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image