image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 11:22 Hrs(IST)
  • یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس پر گہلوت نے مبارکباد دی
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 11ہوگئی
  • قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزارت دفاع نے’ آتم نربھر بھارت‘ مہم کو فروغ دینے کے لئے 101 اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کی
  • وزیر اعظم مودی کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر کانگریسی رکن اسمبلی کیخلاف رپورٹ درج
  • اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر کے بڈگام میں مشتبہ جنگجووں نے بی جے پی کارکن کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 9ہوگئی۔وزیراعلی نے50لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان کیا
National

بایو میڈیکل کوڑا اور فضائی آلودگی: این جي ٹي کا نوٹس

نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) نیشنل گرین اتھارٹی (این جي ٹي) نے بایو میڈیکل کوڑا اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے تناظر میں ڈاک سے بھیجی گئیں درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے اتر پردیش کے غازی آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، اتر پردیش ایئر کنٹرول بورڈ (يوپي ایس آئی ڈي سي) اور سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (سي پي سي بي) کو ایک ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کے لئے کہا ہے۔

غازی آباد کے میسرز میڈی كیئر انوائرمنٹل مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی شکایت کو پٹیشن مانتے ہوئے جج آدرش کمار گوئل کی صدارت میں سماعت ہوئی۔
این جي ٹي نے مسئلے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے غازی آباد کے ضلع مجسٹریٹ، يوپی ایس آئی ڈی سی اور سي پي سي بي کو قانون کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
خاص خبریں
بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد

بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد

نئی دہلی ،9 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز عوام بالخصوص کسانوں کو بلرام جینتی ، ہلچھٹھ اور داؤجنم اتسو کے موقع پرمبارکباد د ی ۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک

اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک

حیدرآباد، 9/ اگست (یواین آئی)اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کوویڈ کیر سنٹر کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
پمپا ڈیم: آبی  سطح 983.05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری

پمپا ڈیم: آبی سطح 983.05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری

پتنم تھٹا ،9 اگست (یواین آئی) کیرالہ کے پتنم تھٹا میں شدید بارش کی وجہ سے پمباڈیم کی آبی سطح 983.05 میٹر تک جا پہنچی ہے اور اس کے خطرے کے نشان کے قریب آتے ہی ڈیزاسٹر ڈپارٹمنٹ نے دوسرااورنج الرٹ جاری کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک

ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک

تیلوسیگالپا 09 اگست (ژنہوا) ہونڈوراس کے دارالحکومت تیلوسیگالپا میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے 5 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے متجاوز

برازیل میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے متجاوز

برازلیا،9 اگست (یواین آئی)امریکہ کے بعد برازیل میں بھی کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے اوپر چلی گئیں، وائرس دنیا کے 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد جانیں لے گیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا معاملات 21لاکھ سے زیادہ، پونے پندرہ لاکھ سے زیادہ صحت یاب

کورونا معاملات 21لاکھ سے زیادہ، پونے پندرہ لاکھ سے زیادہ صحت یاب

نئی دہلی، 8اگست (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دن بدن خراب ہوتی صورتحال کے درمیان سنیچر کی دیر رات تک63,994نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 21.50لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور 868مزید لوگو کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 43,446تک پہنچ گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 69فیصد کے قریب پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں
مودی کی گندگی ہندستان چھوڑ و مہم چلانے کی اپیل

مودی کی گندگی ہندستان چھوڑ و مہم چلانے کی اپیل

نئی دہلی، 8اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا سے لڑنے میں صفائی ستھرائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پورے ملک میں آئندہ ایک ہفتہ تک’گندگی بھارت چھوڑو‘ مہم چلانے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں

قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل

09 Aug 2020 | 11:11 AM

نئی دہلی،9 اگست (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو عالمی یوم قبائلی پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مل جل کر رہنے کی سیکھ دینے والے اس طبقے کی ثقافت کو بچا کر رکھنے کی ضرورت ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image