image
Wednesday, Jan 22 2020 | Time 20:35 Hrs(IST)
  • کانگریس کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر بی جے پی اور آپ میں مایوسی: چوپڑا
  • ہندوستان، تیونس اور پپوا نیوگوئیناالیکٹورل کمیشن کے مابین مفاہمت نامے کو منظوری
  • بنگال اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گورنر کے خطبے پر اندیشے اور امکانات کو لے کر بحت تیز
  • ممبئی میں 26-27کی نصف شب سے مخصوص علاقوںمیں بازار اور مالس وغیرہ 24گھنٹے کھلے رہیں گے
  • دہلی اسمبلی انتخاب میں نتیش اور تیجسوی ہوں گے آمنے سامنے
  • اگر ہم جھوٹ بول رہے ہیں تو شاہ بتائیں گے کہ سچائی کیا ہے؟:ممتا بنرجی
  • جوکووچ، فیڈرر، بارٹي اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں
  • عدالت کے فیصلہ سے انصاف کی امید لگائے کروڑوں لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے: مولانا ارشدمدنی
  • این ایچ آر سی نے قبائلی لڑکی کے قتل، عصمت دری پر کارروائی رپورٹ مانگی
National

حیدرآباد انکاونٹر۔ریکھا شرما نے مسرت کااظہار کیا

نئی دہلی6دسمبر(یواین آئی)خواتین کے قومی کمیشن کی صدرنشین ریکھا شرما نے حیدرآباد واقعہ کے ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک عام آدمی کی طرح وہ مسرت محسوس کررہی ہیں۔
اس انکاونٹر کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ حیدرآباد واقعہ کے اختتام پر کافی خوش ہیں تاہم اس واقعہ کا خاتمہ قانونی طریقہ سے ہونا چاہئے تھا۔
ہم ہیشمہ سے ہی ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمین کے لئے موت کی سزا کامطالبہ کرتے ہیں۔
خاص خبریں
ہندستان فلوروکاربنس بند ہوگی، ملازمین کو وی آر ایس دیا جائے گا

ہندستان فلوروکاربنس بند ہوگی، ملازمین کو وی آر ایس دیا جائے گا

نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پبلک سیکٹر کی ہندستان آرگنک کیمیکلس لمیٹڈ کی یونٹ ہندستان فلوروکاربنس کو بند کرنے اور ملازمین کو رضاکارنہ ریٹائرمنٹ اسکیم(وی آر ایس) /رضاکارانہ طورپرسروس چھوڑنے کی اسکیم (وی ایس ایس)دینے کو منظوری دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت ایل آئی سی سے عوام کا اعتماد ختم کر رہی ہے : راہل

مودی حکومت ایل آئی سی سے عوام کا اعتماد ختم کر رہی ہے : راہل

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت لائف انسورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کو نقصان پہنچا رہی ہے اور اس سے عوام کا اس سے بھروسہ اٹھ جائے گا مسٹر گاندھی نے بدھ کے روز ٹویٹ کیا،’ ایل آئی سی پر عوام کا بھروسہ ہے لہٰذا کروڑوں ایماندار عوام اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چھ نئے این آئی ٹی مستقل کیمپس کی تعمیر کے لیے 4371کروڑ کی منظوری

چھ نئے این آئی ٹی مستقل کیمپس کی تعمیر کے لیے 4371کروڑ کی منظوری

نئی دہلی ،22جنوری (یواین آئی)ملک کے چھ نئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی )کے مستقل کیمپس کی تعمیر کےلیے کابینہ نے بدھ کو چار ہزار 371کروڑ روپئے کی منظوری دی ہے وزریراعظم نریندرمودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں اسے منظوری دی گئی ۔

...مزید دیکھیں
اگر ہم جھوٹ بول رہے ہیں تو شاہ بتائیں گے کہ سچائی کیا ہے؟:ممتا بنرجی

اگر ہم جھوٹ بول رہے ہیں تو شاہ بتائیں گے کہ سچائی کیا ہے؟:ممتا بنرجی

دارجلنگ (یواین آئی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے چیلنج پر کوئی تبصرہ کیے بغیر کہاکہ اگر ہم لوگ جھوٹ بول رہے ہیں تو شاہ کیا بتاسکتے ہیں سچائی کیا ہے اور ان کی حکومت ملک کی معیشت پر توجہ دینے کے بجائے ملک کے عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کیوں کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
بینکوں میں لوٹ منصوبہ مودی حکومت چلارہی ہے:کانگریس

بینکوں میں لوٹ منصوبہ مودی حکومت چلارہی ہے:کانگریس

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی)کانگریس نےالزام لگایا ہے کہ حکومت کی نگرانی میں بینکوں میں مسلسل گھپلے ہورہے ہیں اور قرض نہیں لوٹانے والے اقتدار سے قریب لوگوں کو ملک سے باہر بھگایا جارہا ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر ملک کو ہندوراشٹربنانے کی کوشش کررہی ہے:ششی تھرور

بی جے پی ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر ملک کو ہندوراشٹربنانے کی کوشش کررہی ہے:ششی تھرور

کلکتہ 22جنوری (یو این آئی)کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر بھارتیہ جنتاپارٹی ملک کو ہندو راشٹربنانا چاہتی ہے   کلکتہ لٹریری میٹ میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ اصل میں حکمراں جماعت ہی ٹکر ے ٹکرے کینگ ہے ۔

...مزید دیکھیں
سي اےاے معاملہ: مختلف درخواستوں پر مرکز کو سپریم کورٹ کا نوٹس

سي اےاے معاملہ: مختلف درخواستوں پر مرکز کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) سپریم کورٹ نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 (سي اےاے) کے خلاف گزشتہ سماعت کے بعد دائر باقی تمام درخواستوں پر مرکزی حکومت کو بدھ کو نوٹس جاری کیا ، تاہم اس نے اس قانون پر یک طرفہ روک لگانے سے انکار کر دیا۔

...مزید دیکھیں

جوکووچ، فیڈرر، بارٹي اور اوساکا تیسرے راؤنڈ میں

22 Jan 2020 | 7:45 PM

میلبورن، 22 جنوری (یو این آئی) خطاب کے مضبوط دعویدار اور گزشتہ چمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ، 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر، خواتین میں نمبر ایک آسٹریلیا کی ایشلے بارٹي اور تیسری سیڈ جاپان کی ناومی اوساکا نے بدھ کو اپنے اپنے مقابلے آسانی سے جیت کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

اکشے نے بطور فیس   لئے  120  کروڑ روپے

اکشے نے بطور فیس لئے 120 کروڑ روپے

21 Jan 2020 | 5:49 PM

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ایک فلم کے لئے 120 کروڑ روپے بطور فیس لئے ہیں بالی وڈ میں خیال ہے کہ فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی آئندہ فلم کے لئے اکشے کمار کو سائن کیا ہے۔ اس فلم میں سارا علی خان اور دھنش بھی اداکاری کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ اکشے کمار ان دنوں مسلسل ہٹ فلمیں دے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اکشے کمار کی فیس میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اکشے نے اس فلم کے لئے 120 کروڑ روپئے بطور فیس لی ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image