image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 11:48 Hrs(IST)
  • کوٹہ میں 115 نئے کورونا متاثر ملے،ایک کی موت
  • اے پی واقعہ، وینکیانائیڈو کا اظہار افسوس۔فوری بچاو کے اقدامات کی ہدایت دی گئی:وزیرداخلہ
  • یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس پر گہلوت نے مبارکباد دی
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 11ہوگئی
  • قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزارت دفاع نے’ آتم نربھر بھارت‘ مہم کو فروغ دینے کے لئے 101 اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کی
  • وزیر اعظم مودی کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر کانگریسی رکن اسمبلی کیخلاف رپورٹ درج
  • اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر کے بڈگام میں مشتبہ جنگجووں نے بی جے پی کارکن کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
National

حیدرآباد انکاونٹر۔تروپتی دیسائی اور انوپم کھیر کا اظہار مسرت

نئی دہلی6دسمبر(یواین آئی)جہد کار تروپتی دیسائی نے حیدرآبادانکاونٹر پر مسرت کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہاکہ یہ انکاونٹر سماج کے لئے ایک بہتر مثال ہے۔
انہوں نے کہاکہ اب عصمت دری کرنے کے بارے میں سوچنے والے اس جرم کو انجام دینے سے پہلے دو مرتبہ سونچیں گے۔
خاص خبریں
بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد

بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد

نئی دہلی ،9 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز عوام بالخصوص کسانوں کو بلرام جینتی ، ہلچھٹھ اور داؤجنم اتسو کے موقع پرمبارکباد د ی ۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک

اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک

حیدرآباد، 9/ اگست (یواین آئی)اے پی کے وجئے واڑہ میں واقع سورنا پیلس ہوٹل جس کو رمیش اسپتال کی جانب سے کوویڈ کیر سنٹر کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ

اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ

حیدرآباد، 9/ اگست (یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آندھراپردیش کے وجئے واڑہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال کوویڈ کیر سنٹر میں آج صبح پیش آئے آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل

قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل

نئی دہلی،9 اگست (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو عالمی یوم قبائلی پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مل جل کر رہنے کی سیکھ دینے والے اس طبقے کی ثقافت کو بچا کر رکھنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس پر گہلوت نے مبارکباد دی

یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس پر گہلوت نے مبارکباد دی

جےپور،9 اگست (یواین آئی)راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے آج یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر یوتھ کانگریس کے اراکین کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
پمپا ڈیم: آبی  سطح 983.05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری

پمپا ڈیم: آبی سطح 983.05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری

پتنم تھٹا ،9 اگست (یواین آئی) کیرالہ کے پتنم تھٹا میں شدید بارش کی وجہ سے پمباڈیم کی آبی سطح 983.05 میٹر تک جا پہنچی ہے اور اس کے خطرے کے نشان کے قریب آتے ہی ڈیزاسٹر ڈپارٹمنٹ نے دوسرااورنج الرٹ جاری کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک

ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک

تیلوسیگالپا 09 اگست (ژنہوا) ہونڈوراس کے دارالحکومت تیلوسیگالپا میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے 5 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل

قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل

09 Aug 2020 | 11:30 AM

نئی دہلی،9 اگست (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو عالمی یوم قبائلی پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مل جل کر رہنے کی سیکھ دینے والے اس طبقے کی ثقافت کو بچا کر رکھنے کی ضرورت ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image