image
Thursday, Feb 27 2020 | Time 04:09 Hrs(IST)
National

یوم جمہوریہ کی پریڈ 2020 میں 600 سے زیادہ اسکولی بچے ثقافتی پروگرام میں حصہ لیں گے

نئی دہلی،17جنوری (یو این آئی) دہلی کے تین اسکولوں اور اودے پور کے ایک کلچر ل سینٹر کے اسکولی بچے 26 جنوری 2020 کو راج پتھ پر منعقد ہونے والی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ثقافتی پروگرام میں حصہ لیں گے۔

وزارت دفاع اور قومی خطہ راجدھانی دہلی کی حکومت کی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے 636 بچوں کو منتخب کیا ہے جس میں 474 لڑکیاں اور 162 لڑکے ہوں گے۔
یہ بچے اروند گپتا ڈی اے وی سینٹینری پبلک اسکول ، ماڈل ٹاؤن دہلی ، ونے نگر بنگالی سینئر سیکنڈری اسکول ، سروجنی نگر دہلی ، سرودیا کنیا ودیالیہ ، بی بلاک، جنک پوری ، نئی دہلی اور ویسٹ زون کلچرل سینٹر اودے پور سے تعلق رکھتے ہیں۔
خاص خبریں
شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے مرنے والوں  کی تعداد 20 پہنچی، حالات کشیدہ

شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے مرنے والوں کی تعداد 20 پہنچی، حالات کشیدہ

نئی دہلی ، 26 فروری ( یواین آئی ) شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف رونما ہوئے تشدد سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
ڈوبھال نے شاہ کو فساد زدہ علاقوں کی صورتحال سے  آگاہ کیا

ڈوبھال نے شاہ کو فساد زدہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دارالحکومت نئی دہلی کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سےملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی تشدد کے لئے امت شاہ ذمہ دار، دیں استعفی: سونیا

دہلی تشدد کے لئے امت شاہ ذمہ دار، دیں استعفی: سونیا

نئی دہلی، 26 فروری (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت کو دارالحکومت میں امن بحال کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے چاہئیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی فسادات پر مودی، شاہ، ڈوبھال کی گہری نظر

دہلی فسادات پر مودی، شاہ، ڈوبھال کی گہری نظر

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ تین دنوں سے جاری پرتشدد واقعات (فسادات) میں 20 افراد کے ہلاک اور دو سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کو مرکزی حکومت نے سنجیدگی سے لیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے: دہلی ہائی کورٹ

تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے: دہلی ہائی کورٹ

دہلی 26 فروری(یو این آئی)دہلی ہائی کورٹ نے ایک رٹ پٹیشن کی فوری سماعت کے بعد دہلی پولس کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے۔

...مزید دیکھیں
وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

دوبئی، 26فروری (یوا ین آئی) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا تاج گنوا دیا اور آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ پھر سے اول نمبر پر آگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے معاملہ کو ملتوی کرکے حکومت کو مسئلہ حل کرنے کا وقت دیا ہے۔ شاہین باغ مظاہرین

سپریم کورٹ نے معاملہ کو ملتوی کرکے حکومت کو مسئلہ حل کرنے کا وقت دیا ہے۔ شاہین باغ مظاہرین

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی عابد انور) قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے سپریم کورٹ کے روڈ کے معاملے میں سماعت کو 23مارچ تک ملتوی کردینے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حالات کے پیش نظر سپریم کورٹ نے معاملہ کو آگے ٹال دیا ہے گرچہ تاخیر کرنا مناسب نہیں۔

...مزید دیکھیں
وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

26 Feb 2020 | 8:35 PM

دوبئی، 26فروری (یوا ین آئی) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا تاج گنوا دیا اور آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ پھر سے اول نمبر پر آگئے ہیں۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image