image
Sunday, Feb 23 2020 | Time 22:46 Hrs(IST)
  • میلانيا کے پروگرام میں کیجریوال کی موجودگی سے امریکہ کو اعتراض نہیں
  • موج پور میں سی اےاے کے حامی اور مخالف آپس میں متصادم
  • ممبئی :سلمان رشدی کی کتاب کیخلاف مظاہرہ کے دوران اندھادھندپولیس فائرنگ کے شکارافراد اور مہلوکین کے اہل خانہ تین دہائی بعد بھی انصاف سے محروم
  • برفانی تودوں کے دوران لاپتہ طالب علم کا آٹھویں دن بھی کوئی سراغ نہیں
  • ادھیر رنجن چودھری کا ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں منعقد عشائیہ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ
  • دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ٹر مپ پیر کو پہنچیں گے ہندوستان
  • مہاراشٹراسمبلی بجٹ اجلاس: بی جے پی کے ذریعہ ادھوکی ٹی پارٹی کا بائیکاٹ،مہاوکاس اگھاڑی بے سمتی کا شکار:فڑنویس
  • جتیندر کو نقرئی ، راہل اور دیپک کو کانسی
  • ٹرمپ دورہ : ہند-پاک سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
  • ممتا بنرجی نے وزیر اعظم کو خط لکھ بھر م پھیلارہی ہیں :گھوش
  • مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے
  • پیکس اور کوآپریٹیو کے توقعات پوری کرنے کی ہرممکن کوشش ہوگی : نتیش
National

تاریخ میں آج کا دن

[اشاعت برائے 19جنوری-2020]
نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 19 جنوری کے چند اہم ترین اہم واقعات یہ ہیں:
1597 - میواڑ کے راجپوت مہارانا پرتاپ سنگھ کا انتقال۔

1668 - کنگ لوئیس چودهواں اور شہنشاہ ليوپیلڈ اول نےا سپین کی تقسیم کو لے کر معاہدے پر دستخط کئے۔

1839 - برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے یمن کے شہر عدن کوجیت لیا۔
خاص خبریں
دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ٹر مپ پیر کو پہنچیں گے ہندوستان

دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ٹر مپ پیر کو پہنچیں گے ہندوستان

نئی دہلی، 23 فروری ( یواین آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانيا ٹرمپ دو روزہ ہندوستان دورے پر پیر کو احمد آباد پہنچیں گے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا ۔

...مزید دیکھیں
تاریخی فیصلوں سے سپریم کورٹ نے آئینی ڈھانچے کو مضبوط کیا: كووند

تاریخی فیصلوں سے سپریم کورٹ نے آئینی ڈھانچے کو مضبوط کیا: كووند

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ كووند نے ملک میں عدلیہ کی ترقی پسند فکر کی والہانہ ستائش کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلوں نے ملک کے قانونی اور آئینی ڈھانچے کو مضبوطی فراہم کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

”من کی بات اور دل کی بات “میں فرق ہوتا ہے،مرحوم انتولے کے خطوط ادبی شاہکار ہیں:شردپوار
ممبئی 23فروری (یواین آ ئی )انجمن اسلام میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ عبدالرحمن انتولے کو خراج قیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک منجھا ہوا سیاسداں قراردیا گیا ،اس موقع پروزیراعلیٰ داھوٹھاکرے ،این سی پی لیڈر شردپوار ،راجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد اور شاعر ونغمہ نگار جاوید اختر نے خیالات پیش کرتے ہوئے انہیں بے باک اور نڈررہنماءبتایا جس کا ایک پہلوادب سے ان کی انیست بھی تھی اور اپنی منگیتر (اہلیہ)نرگس انتولے کو خطوط بھی لکھے جوکہ ان کے زورقلم کا نتیجہ ہے ،اس کتاب ”بنام نرگس بقلم عبدالرحمن انتولے“کا اجرائبھی عمل میں آیا۔

...مزید دیکھیں
خواتین نئی سوچ سے نئےمقصد حاصل کررہی ہیں:مودی

خواتین نئی سوچ سے نئےمقصد حاصل کررہی ہیں:مودی

نئی دہلی،23فروری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے بہار میں کاروبار کرنے والی خواتین کی ستائش کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ آج خواتین نئی طاقت،نئی سوچ کے ساتھ ہر طرح نئے مقاصد حاصل کررہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
میلانيا  کے پروگرام میں کیجریوال کی موجودگی سے امریکہ کو اعتراض نہیں

میلانيا کے پروگرام میں کیجریوال کی موجودگی سے امریکہ کو اعتراض نہیں

نئی دہلی، 23 فروری ( یواین آئی) امریکہ نے آج واضح کیا کہ دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ خاتون اوّل میلانيا ٹرمپ کے ایک اسکول کے دورے کے دوران وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی موجودگی سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنر ہاٹ کامیاب اور تاریخی: نقوی

ہنر ہاٹ کامیاب اور تاریخی: نقوی

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کے روز کہا کہ یہاں انڈیا گیٹ لان میں 13 سے فروری منعقد ’ہنر ہاٹ ‘ تاریخی اور کامیاب رہا جہاں نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آکر دست کاروں کی حوصلہ افزائی کی۔

...مزید دیکھیں
جتیندر کو نقرئی ، راہل اور دیپک کو کانسی

جتیندر کو نقرئی ، راہل اور دیپک کو کانسی

23 Feb 2020 | 9:57 PM

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے جتندر نے یہاں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم کے کے ڈی جادھو کشتی ہال میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ کے آخری دن اتوار کو 74 کلوگرام فری اسٹائل کلاس میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ راہل اوارے نے 61 کلوگرام اور دیپک پنیا نے 86 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ہندستان کی طرف سے ایشیائی چمپئن شپ میں اب تک اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہندستان نے مقابلہ میں پانچ طلائی، چھ چاندی اور نو کانسی سمیت 20 تمغے جیتے۔ گریکو رومن اسٹائل میں ایک سونے اور چار کانسی سمیت کل پانچ تمغے اور خاتون پہلوانوں نے تین طلائی، دو چاندی اور تین کانسی سمیت آٹھ تمغے جیتے اور فری اسٹائل پہلوانوں نے ایک طلائی، چار چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔ہندستان نے 2017 میں اس مقابلے کی دہلی میں میزبانی کی تھی اور پھر ایک طلائی ، پانچ چاندی اور چار کانسی سمیت کل 10 تمغے جیتے تھے۔ لیکن اس بار ہندستان نے مقابلہ کی تاریخ کی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر ڈالا۔ چین میں 2019 میں ہوئی گزشتہ چمپئن شپ میں ہندستان نے ایک طلائی، چھ چاندی اور نو کانسی سمیت کل 16 تمغے جیتے تھے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image