image
Saturday, Jul 11 2020 | Time 12:28 Hrs(IST)
  • ٹی ایس ڈبلیو آرای آئی ایس کالجس انٹرسال اول آرٹس اینڈ سائنس اسٹریم اور ووکیشنل کورسس میں داخلے،تاریخ میں توسیع
  • حیدرآباد:سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کے انہدام کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
  • حیدرآباد میں اسٹیل برجس کی تعمیرکا سنگ بنیاد۔وزیر تارک راما راو اور مرکزی وزیر کشن ریڈی کی شرکت
  • گورنر تلنگانہ کی درخواست پر مریض کو اسپتال میں داخل کیاگیا
  • تلنگانہ میں یوم انجینئر،علی نواز جنگ کی خدمات کو وزیراعلی کا خراج
  • پانچ جنوبی ریاستوں میں کورونا کے 2 28 لاکھ سے زیادہ کیسز
  • ۔۔۔۔۔
  • نیمچ میں دس اور کورونا متاثرہ مریض ملے
  • ممبئی کے شاپنگ مال میں آگ لگی
  • عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • مراٹھواڑا علاقے میں کورونا کے 444نئے معاملے
National

۔۔۔۔

مسٹر مہتا کو چیف جسٹس کے زجر و توبیخ کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کہا کہ درمیان کی نشستوں کو خالی رکھ کر سوشل ڈسٹینسِنگ پر عمل پیرا ہونے سے بہتر حل یہ ہے کہ مسافروں کا ٹیسٹ کرنا اور انہیں قرنطین کیا جانا۔
اس پر جسٹس بوبڈے نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا،’آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ درمیانی نشستوں میں تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا؟‘ کیا (کورونا) وائرس جانتا ہے کہ وہ ہوائی جہاز میں ہے لہذا اسے کسی کو بھی متاثر نہیں کرنا ہے؟ کورونا متاثر ہوں گے اگر ایک دوسرے کے قریب بیٹھ جائیں‘۔

مسٹر مہتا کی ٹونکنے اور نوک جھوک کے درمیان سپریم کورٹ نے اپنا حکم لکھوایا، جس میں اس نے واضح کیا کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے عبوری حکم میں مداخلت کرنے کے حق میں نہیں ہے لیکن سالیسیٹر جنرل نے کچھ اعتراضات درج کروائی ہیں جن کا خیال کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ان پروازوں میں 10 دنوں تک درمیان کی سیٹوں پر سفر کی اجازت دے رہا ہے اس کے بعد اس پر بامبے ہائی کورٹ کا حکم نافذ ہوگا۔
خاص خبریں
وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

نئی دہلی،11 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آکاشوانی سے ہر ماہ نشر کئے جانے والے اپنے پروگرام ’من کی بات ‘ کیلئے عوام سے تجاویز مانگے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں  519

ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں 519

نئی دہلی،11 جولائی(یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہیں اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

سری نگر، 11 جولائی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں فوج نے گھات لگا کر کئے جانے والے ایک حملے میں دو جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

بیونس آئرس میں ، 11 جولائی (اسپوتنک) ، برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1214 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 70398 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا:ٹرمپ

بائیڈن کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا:ٹرمپ

واشنگٹن،11 جولائی (یواین آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے ممکنہ ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر سوشلسٹ ہونے کا الزام لگایا ہے اور سینیٹر برنی سینڈرز کا کٹھ پتلی قرار دے دیا۔

...مزید دیکھیں
میکسیکو:ایک دن میں کورونا سے  665 افراد ہلاک

میکسیکو:ایک دن میں کورونا سے 665 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی،11 جولائی (یواین آئی) میکسیکو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 665 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر34،191 ہوگئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
فرانس: کورونا سے ہلاک شدگان  کی تعداد 30،000 سے متجاوز

فرانس: کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 30،000 سے متجاوز

پیرس ، 11 جولائی (ژنہوا) فرانس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 25 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ یہاں اموات کی تعداد 30004 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
داراسنگھ ہندوستان کے کنگ کانگ تھے

داراسنگھ ہندوستان کے کنگ کانگ تھے

11 Jul 2020 | 10:57 AM

ممبئی، 11 جولائی (یو این ائی)دارا سنگھ کا شمار میں ہندوستانی پہلوان اور ایک اداکار کے طور پر کیا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش 19 نومبر، 1928 میں پنجاب کے ایک جاٹ سکھ کنبہ میں بلونت کور اور سورت سنگھ رندھاوا کے یہاں ہوئی تھی۔ اپنے لمبے قد و قامت کی وجہ سے اُن کو بچپن سے ہی پہلوانی کا شوق تھا۔ بچپن میں وہ اپنے آبائی کھیتوں میں کام کرتے تھے۔ اُنہوں نے 1966ء میں رستم پنجاب اور 1978ء میں رستم ہند کا خطاب حاصل کیا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image