image
Tuesday, Jul 14 2020 | Time 19:34 Hrs(IST)
  • اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشر سے ملاقات کی
  • براڈ اب بھی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں: سلور ووڈ
  • متنازعہ فلم کے خلاف فوراً کارروائی ہوگی : انل دیشمکھ
  • ہیلتھ سروس قابل رسائی بنانے کیلئے فکی اور ’سوستھ‘ کی پارٹنرشپ
  • کورونا بحران بازار پر بھاری، سنسیکس 660، نفٹی 195 پوائنٹس کمزور
  • گنگولی کو پچھاڑ کر دھونی بنے ہندوستان کے بہترین کپتان
  • ملک میں کوروناوائرس سے شفایابی کی شرح میں اضافہ مثبت علامت
  • ہریانہ کےہر ضلع میں یوتھ کلب
  • ٹیم میں پنت کی ذمہ داری ابھی تک طے نہیں : کیف
  • سچن پائلٹ اور دو وزیر برخاست
  • بی جے پی جموں وکشمیر صدر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی، ہسپتال میں داخل
  • اداکارہ سارہ علی خان کا ڈرائیورکرونا انفیکشن میں مبتلا
National

موڈیز نے ہندستان کی ساکھ کم کی

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ہندستان کی ساکھ کو بی اے اے اے۔
2سے کم کرکے بی اے اے۔
3کردیا ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی،14 جولائی (یواین آئی) کوروناوائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان تیسرے دن بھی ملک میں 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز کرچکی ہے اور اس دوران 550 سے زیادہ افراد کی موت ہے۔

...مزید دیکھیں
سچن پائلٹ اور دو  وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس  پارٹی سے برخاست

سچن پائلٹ اور دو وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس پارٹی سے برخاست

جے پور، 14 جولائی (یو این آئي)راجستھان میں کانگریس پارٹی کے اندر جاری رسہ کشی کے سبب نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ، وزیر خوراک و رسد رمیش مینا اور وزیر سیاحت وشویندر سنگھ کو ریاستی کابینہ اور پارٹی سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

نئی دہلی،14جولائی (یواین آئی) گھریلو مارکیٹ میں مانگ متاثر ہونے کی وجہ سے رواں سال جون میں ہول سیل قیمتوں پر مبنی افراط زر1.81 فیصد (منفی) ریکارڈ کیا گیا ہے منگل کے روز حکومت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں ہول سیل افراط زر کی شرح 3.21 فیصد (منفی) رہی تھی یہ تعداد 2019 کے اسی عرصہ میں فیصد تھی۔

...مزید دیکھیں
نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کے جذبے کی تعریف کی ہے جس نے کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ خود ہی شمشان گھاٹ تک پہنچایا۔

...مزید دیکھیں
کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار  تشویش

کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار تشویش

نئی دہلی ، 14 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔

...مزید دیکھیں
کورونا بحران بازار پر بھاری، سنسیکس 660، نفٹی 195 پوائنٹس کمزور

کورونا بحران بازار پر بھاری، سنسیکس 660، نفٹی 195 پوائنٹس کمزور

ممبئی، 14 جولائی (یو این آئی) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر اس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کلیدی آئی ٹی ہب بنگلور کے ساتھ ہی پورے بہار میں اور کئی دیگر ریاستوں میں ضلعی سطح پر لاک ڈاؤن کے نفاذ سے مایوس سرمایہ کاروں کی فروخت کا اثر منگل کے روز شیئر بازار پر نظر آیا جس سے بی ایس ای کا سنسیکس 660.63 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 195.35 پوائنٹس کم ہو گیا۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے  پر  سب کی نظریں مرکوز

ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے پر سب کی نظریں مرکوز

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئي)بدھ کے روز ہونے والے ریلائنس انڈسٹریز کے 43 ویں سالانہ عام اجلاس (اے جی ایم) میں اس بار سب لوکوں کی نظرین اس بات پر مرکوز رہیں گی کہ مکیش امبانی جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے سے متعلق کمپنی کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں

روس بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کی کوشش میں

14 Jul 2020 | 6:42 PM

ماسکو 14 جولائی(اسپوتنک)روسی حکومت عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کے سبب معطل بین الاقوامی پروازوں کو بحال کرنے کی کوشش میں ہے اورغیر ملکی شراکت داروں سے رابطے میں ہے۔

اقلیت ہونے کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد

اقلیت ہونے کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد

14 Jul 2020 | 7:19 PM

نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) مدت سے متعلق شرط اور وزارت کھیل کے اعتراضات کے سبب ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اقلیتی برادری کا ہونے کے سبب نشانہ بنایا گیا ہے اور عہدہ صدارت سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا ۔

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

14 Jul 2020 | 4:01 PM

ممبئی 14 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے لوگوں سے کورونا بحران کے دوران خواتین کے کاروبار میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خواتین کو حوصلہ افزا کرنے والے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ یہاں تک کہ چھوٹے کاروبار کو بھی۔ کاروبار کے ٹھپ پڑنے اور محنتی مزدوروں کو دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ لیکن میں خواتین سے متعلق کچھ چھوٹے کاروبار میں مدد دے کر ایک چھوٹی سی شروعات کرتی ہوں تاکہ ان کی زندگی دوبارہ بحال ہوسکے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image