image
Wednesday, Jan 20 2021 | Time 12:03 Hrs(IST)
  • جموں میں ایل او سی پر دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے تین جنگجو ہلاک، چار فوج جوان زخمی
  • اندور میں آج تیسرے دن ہوگی کورونا ٹیکہ کاری
  • پولیس تصادم میں گولی لگنے سے ایک پولیس کانسٹبل و تین بدمعاشوں سمیت چار زخمی
  • اندور ضلع میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند
  • ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزدولاکھ سے کم رہ گئے
  • پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز
  • امریکی مفادات کیلئے روس کے ساتھ نئے ’اسٹارٹ ‘معاہدے میں توسیع: آسٹن
  • سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر
  • امریکہ کا جرمنی سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ
  • بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ
  • اٹلی :کونٹے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا
  • بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ
National

پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

نئی دہلی،6 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیربرائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے دوران پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے پیر کے روز کہا کہ کرونا وبا کو شکست دے کر دوسروں کی زندگی بچا رہے سرحد کے محافظوں کو سلام۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے اس حوالے سے آئی خبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’ نیم فوجی دستے کے جوان بنے فرشتے ۔ سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے جوانوں کی جانب سے پلازمہ عطیہ کرنا واقعی باقی کورونا سے صحت یاب ہونے والے لوگوں (کورونا سروائیور) کو اس ثواب کے کام کے لئے یقینی طور پر ترغیب دے گا‘‘۔
واضح رہے کہ سی ای پی ایف کے 4،000 جوانوں نے کورونا کے جنگ میں تعاون فراہم کرتے ہوئے پلازمہ عطیہ کیا ، یہ وہ جوان ہیں ۔ جو پہلے کورونا پازیٹو پائے گئے تھے ۔ صحت یاب ہونے کے بعد طے شدہ مدت کو پورا کر کے انہوں نے پلازمہ عطیہ کیا تاکہ وہ دیگر کورونا کے مریضوں کی جان بچا سکیں ۔
یواین آئی ۔ ک ج

خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزدولاکھ سے کم رہ گئے

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزدولاکھ سے کم رہ گئے

نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کی لگاتار سست پڑتی رفتار کے ساتھ ایکٹیو کیسز دو لاکھ سے نیچے آگئےہیں ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلے میں صحت مند افراد کی تعداد میں اضافوں کا سلسلہ جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول  علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) کیرالہ سمیت ملک کی پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1887 فعال کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں سے 1864 ایکٹیو کیسز صرف کیرالہ میں ہی بڑھےہیں۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا  پر نظرثانی کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔

...مزید دیکھیں
جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

برلن 20 جنوری (اسپوتنک) جرمنی میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میڈیکل فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹون بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کے حوالے سے ملکی رویے اور پالیسی کا جائزہ لے گی۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

واشنگٹن،20 جنوری (یواین آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس آج نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

اورنگ آباد، 20 جنوری (یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ، جبکہ مزید 3 مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔

...مزید دیکھیں

سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر

20 Jan 2021 | 9:23 AM

ممبئی ، 19 جنوری (یواین آئی) بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے سامعین کا دل جیت لیا۔

image