image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 15:12 Hrs(IST)
National

شاہ نے ریوا شمسی پروجیکٹ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

شاہ نے ریوا شمسی پروجیکٹ کے لئے مودی کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، 10جولائی (یو این ائی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایشیا کے سب سے بڑے ’750میگاواٹ ریوا شمسی توانائی پروجیکٹ‘ قوم کے نام وقف کرنے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مسٹر شاہ نے آج ٹوئٹ کرکے کہاکہ یہ ایک دوراندیشانہ اور اہم پروجیکٹ ہے جو مودی حکومت کے’آتم نربھر بھارت‘ ویزن کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ ساتھ ہی یہ پروجیکٹ 2022تک 175گیگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کے حاصل کرنے کے مودی حکومت کے عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ کا شروع ہونا ملک کو توانائی شعبہ میں خودانحصار بنانے کی سمت میں ایک اور اہم قدم ہے۔ مسٹر مودی نے نومبر 2015میں پیرس میں منعقدہ اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے 21ویں اجلاس میں ’انٹرنیشنل سولر الائنس‘ کی شروعات کی تھی۔
یو این آئی۔ م ع۔ 1725

خاص خبریں
دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسولین دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی،  4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے قنوج ضلع کے ٹھٹھیا علاقے میں آج علی الصبح بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکرمیں چار مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

نئی دہلی/فاربس گنج، 23اپریل (یو این آئی) ملک کے شاہینوں سے نئی پرواز کی اپیل کرتے ہوئے ایم بی آئی ٹی کے پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر راشد حسین نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں اور علاقے میں معیاری اسکول، کالج کی بنیاد رکھیں۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

23 Apr 2024 | 2:56 PM

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

23 Apr 2024 | 3:09 PM

سری نگر،23اپریل(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو قاضی گنڈ میں چناو ریلی میں دیکھا گیا ہے جبکہ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی نے بھی منگل کے روز جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں چناوی ریلیوں سے خطاب کیا۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image