image
Wednesday, Sep 23 2020 | Time 09:47 Hrs(IST)
  • بھیونڈی تین منزلہ بلڈنگ انہدام : ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہوگئی
  • کے کے آرکا ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید1403 نئے کیسز اور40 ہلاکتیں
  • فلیش،فلیش،فلیش :عالمی سرمایہ کار کے کے آر کا ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
  • ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان
  • کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ
  • امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک
  • نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا۔ اردو سروس ، 9۔ رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
  • بہار کے جی ڈی پی گپتیشور پانڈے رضاکارانہ سبکدوش
National

تاریخ میں آج کا دن

[اشاعت برائے 6اگست 202]
نئی دہلی ، 5اگست (یواین آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 6 اگست کے اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:
1180 - جاپان کے شہنشاہ گو ٹوبا کی پیدائش۔

1825 - بولیویا نے پیرو سے آزادی حاصل کی۔

1862 - مدراس ہائی کورٹ کا قیام ۔
خاص خبریں
ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان

ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان

اقوام متحدہ،23 ستمبر( یواین آئی) جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کااحترام کرنا سیکھنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا  محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ

اقوام متحدہ 23 ستمبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں چین پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کے لئے جوابدہ ہونا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت

نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت

یروشلم 23 ستمبر (ژنہوا) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے منگل کے روز بحرین کے شہزادہ سلمان بن حماد آل خلیفہ سے فون پر گفتگو کی۔

...مزید دیکھیں
کے کے آرکا ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری  کا اعلان

کے کے آرکا ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

ممبئی ، 23 ستمبر (یواین آئی) عالمی سرمایہ کار فرم کے کے آر نے بدھ کے روز مکیش امبانی کی ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ (آر آر وی ایل) میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک

امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک

نیویارک،23 ستمبر (یواین آئی) امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ19‘ کے نئے کیسز میں کمی کے باوجود اس مہلک وائرس کا اثراب بھی برقرارہے ، ملک میں منگل کو کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ کو عبور کر گئی ۔

...مزید دیکھیں
پٹرول  اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 23 ستمبر ( یواین آئی) بدھ کے روز ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔

...مزید دیکھیں
خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید1403 نئے کیسز اور40 ہلاکتیں

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید1403 نئے کیسز اور40 ہلاکتیں

اورنگ آباد ، 23 ستمبر ( یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1403 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 40 افراد اس وبا سے ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان

ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان

23 Sep 2020 | 9:34 AM

اقوام متحدہ،23 ستمبر( یواین آئی) جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کااحترام کرنا سیکھنا چاہئے۔

سیمسن کی بدولت چنئی کے خلاف راجستھان کا فاتحانہ آغاز

22 Sep 2020 | 11:48 PM

شارجہ، 22 ستمبر (یو این آئی) وکٹ کیپر سنجو سیمسن کی نو چھکوں کی مدد سے 74 رن کی طوفانی پاری اور کپتان اسٹیو اسمتھ کی 69 رن کی شاندار پاری کی بدولت راجستھان رائلس نے چنئی سپرکنگس کو منگل کے روز آئی پی ایل کے یکطرفہ مقابلے میں 16 رن سے شسکت دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image