image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 13:58 Hrs(IST)
National

ہر فرد کو ترقی کا موقع دے کر ملک ایک نئی سطح پر پہنچے گا: وینکئیا

ہر فرد کو ترقی کا موقع دے کر ملک ایک نئی سطح پر پہنچے گا: وینکئیا

نئی دہلی، 09 اگست (یواین آئی) نائب صدر وینکئیا نائیڈو نے ہر فرد اور ہر تنظیم کو اس کی موروثی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کا پورا موقع دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہمارا ملک ترقی کی نئی سطح پر پہنچ سکتا ہے۔
مسٹر نائیڈو نے ’09 اگست انگریزوں بھارت چھوڑو تحریک ‘ کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر لکھے گئے ایک مضمون میں ،کہا ہے کہ ہر شہری کو بااختیار بنانے اور اہل بنانا ضروری ہے تاکہ اسے جدت کے مواقع میسر ہو سکیں۔ تاکہ وہ ان مواقع سے فائدہ اٹھا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے 15 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی ، وہ نہ صرف نوآبادیاتی حکمرانی کی بیڑیوں سے آزاد ہوا، بلکہ غزنوی کے حملوں کے بعد سے اس نے 1000 سال کے سیاہ دور کے جبر اور استحصال کی میراث کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آزادی کی لمبی لڑائی اور آئین نے نئے ہندوستان اور اس کی تعمیر نو کے مقاصد کو واضح طور پر طے کردیا ہے۔ آزاد ہندوستان کے یہ اہداف مہاتما گاندھی اور آزادی کی لڑائی کے دیگر مجاہدوں نے طے کئے تھے۔
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج پھر مودی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے اسے فوجیوں کی توہین قرار دیا اور کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کردیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹو، 16 اپریل (یو این آئی) جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر میں دو دنوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے اور اس دوران وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

رانچی، 16 اپریل (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ای ڈی کی ٹیم زمین گھوٹالے کے معاملے میں پھر سے دارالحکومت رانچی اور دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی) اسرائیل حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے، تاکہ وہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے پہلے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بناسکے۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image