NationalPosted at: Aug 12 2020 10:21AM امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
نئی دہلی،12اگست(یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو ملک کے عوام کو بھگوان شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی۔
امت شاہ نے ٹوئٹ کر کے کہا ’’ملک کے عوام کو ’جنم اشٹمی‘کے پاون پروکی مبارکباد۔ جئے شری کرشن‘‘۔
یواین آئی،اظ