image
Friday, Mar 29 2024 | Time 13:00 Hrs(IST)
National

دہلی میں کورونا کیسز میں پھر تیزی، 3812 نئے کیسز

دہلی میں کورونا کیسز میں پھر تیزی، 3812 نئے کیسز

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دار الحکومت میں اتوار کو کورونا وائرس کے 3,800 سے زائد نئے کیسز پھر سامنے آئے جس سے متاثرین کی تعداد تقریباً 2.25 لاکھ ہو گئی ہے تشویش کی بات یہ بھی ہے کہ کنٹینمنٹ زون میں بھی اضافہ جاری ہے دہلی کی وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق 3,812 مریضوں کے سامنے آنے سے دار الحکومت میں متاثرین کی تعداد 2,46,711 ہو گئی۔ اس دوران 3,742 مزید مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اب تک کل 2,09,632 افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔ دریں اثناء مزید 3,742 کے صحتیاب ہونے سے اب تک کل 2,09,632 افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔ کورونا کے سبب مزید 37 مریضوں کی موت ہونے سے اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 4,982 ہو گئی ہے۔
دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 52,405 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا اور ان میں پوزیٹیو شرح 7.27 فیصد ہے۔ یہاں وائرس کے کل 25,55,007 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ قومی دار الحکومت میں فی 10 لاکھ پر ٹیسٹ کا اوسط اعداد و شمار 1,34,4,74 ہے۔ دہلی میں کل ٹیسٹ میں پوزیٹیو شرح 9.66 فیصد پائی جا رہی ہے۔
دار الحکومت میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد، 33 کے اضافے سے 32,097 ہو گئی ہے۔ ان میں ہوم آئیسولیشن میں 18,910 ہیں۔ دہلی میں کورونا شرح اموات 2.02 فیصد ہے۔
کورونا کے بڑھتے قہر کی روک تھام کی کوشش میں کنٹینمینٹ زون کی تعداد آج بڑھ کر 1,872 ہو گئی ہے۔ غور طلب ہے کہ دار الحکومت میں گذشتہ دنوں مسلسل چار ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آ چکے تھے۔
یو این آئی،ایم اے۔

خاص خبریں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

دمشق، 29 مارچ (یو این آئی) شام کے شمالی حلب شہر میں جمعہ کی علی الصبح سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔

...مزید دیکھیں
یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان میں انفورسمنٹ ایجنسیوں نے یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کی منشیات، شراب، قیمتی دھاتیں اور دیگر غیر قانونی مواد ضبط کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد  جاں بحق ،74,980 زخمی

اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد جاں بحق ،74,980 زخمی

غزہ، 29 مارچ (یو این آئی)غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی ہلاک اور 74,980 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

سری نگر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) وسطی ضلع سری نگر میں آتشزدگی کی الگ الگ وارداتوں میں ایک رہائشی، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارفر کو نقصان پہنچا ہے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image