image
Saturday, Nov 28 2020 | Time 21:28 Hrs(IST)
  • کانگریس، بی ایس پی کے کئی لیڈرایس پی میں شامل
  • اسپتال میں آگ لگنے کے معاملہ کی عدالتی جانچ کی ہدایت، ریاست میں ایک برس میں نصف درجن آگ لگنے کے واقعات میں 70کی موت
  • مودی نے لیبارٹریز میں جا کر کورونا ویکسین کی تیاری کا جائزہ لیا
  • مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں کورونا ویکسین کے عمل کا جائزہ لیا
  • ملک کی موجودہ صورتحال کو ناگفتہ بہ جمعیت علماء بہار
  • جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات، پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر زائد از 51 فیصد پولنگ درج
  • وزیر کھیل رجیجو دہلی ہاف میراتھن کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
  • بہار میں ہرحال میں جرائم پر قابو رکھیں:نتیش
  • سرکاری و نجی گاڑیوں سے توڑ پھوڑ کرنے پر معاملہ درج
  • گورنر نے وبائی بل کو منظوری دے دی
  • بجرنگ کو امریکہ میں ایک مہینے کی ٹریننگ کی منظوری ملی
  • بی جے پی لیڈران کے دھمکی آمیز،بے تکے بیانات کا عوام ووٹ کے ذریعہ جواب دیں گے :کویتا
National

پچھلے سو دنوں میں کورونا وائرس کے سب سے کم یومیہ معاملے

نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کےقہر سے دوچار ملک کے لئے بڑی راحت کی بات یہ کہ گزشتہ سو دنوں کے طویل وقفے کے بعد منگل کے روز سب سے کم تعداد میں نئے مریض سامنے آئے اور کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بھی 500 سے نیچے رہی۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 36469 نئے کیس سامنے آئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7946429 ہوگئی۔
اس عرصے کے دوران 488 مریض فوت ہوئے اور مرنے والوں کی تعداد 119502 ہوگئی۔
خاص خبریں
مودی نے گجرات میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی لیبارٹری کا دورہ کیا

مودی نے گجرات میں کورونا ویکسین تیار کرنے والی لیبارٹری کا دورہ کیا

احمد آباد ، 28 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس ویکسین کے ڈیولپمنٹ کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے آج یہاں نجی شعبے کی معروف دوا ساز کمپنی جائیڈس کی لیبارٹری کا دورہ کیا۔

...مزید دیکھیں
کسان سندھو دہلی ہریانہ سرحد پر ہی مظاہرہ کرنے پر بضد

کسان سندھو دہلی ہریانہ سرحد پر ہی مظاہرہ کرنے پر بضد

نئی دہلی،28 نومبر(یواین آئی) زرعی قانونوں کے خلاف سندھو دہلی ہریانہ سرحد پر قومی شاہراہ 44 کو جام کرکے مظاہرہ کرنے والے ہزاروں کسانوں نے یہاں سے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے دہلی،مہاراشٹراورمغربی بنگال میں  سب سے زیادہ ہلاکتیں

کورونا سے دہلی،مہاراشٹراورمغربی بنگال میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

نئی دہلی،28 نومبر( یواین آئی) دہلی ، مہاراشٹر اور مغربی بنگال میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کا ممبئی حملہ کے مجرم ساجد پر50 لاکھ ڈالر کےانعام کا اعلان

امریکہ کا ممبئی حملہ کے مجرم ساجد پر50 لاکھ ڈالر کےانعام کا اعلان

واشنگٹن / نئی دہلی،28 نومبر( یواین آئی) امریکہ نے 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملہ کے قصوروار اورلشکر طیبہ کے دہشت گرد ساجد میرکے بارے میں معلومات دینے والے کو 50لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کسان- جوان جھڑپ کی  تصویرانتہائی افسوسناک:راہل-پرینکا

کسان- جوان جھڑپ کی تصویرانتہائی افسوسناک:راہل-پرینکا

نئی دہلی ، 28 نومبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسان اورجوان کو آمنے سامنے کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

نئی دہلی،28نومبر(یواین آئی) ملک میں لگاتار تین دن تک کورونا کے فعال کیسز میں اضافے کے بعد ہفتہ کو پھر اس میں کمی آئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بنسل کو ملی کانگریس کے خزانچی کی اضافی ذمہ داری

بنسل کو ملی کانگریس کے خزانچی کی اضافی ذمہ داری

نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر پون کمار بنسل کو پارٹی کے خرانچی کے عہدے کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

27 Nov 2020 | 9:16 PM

ممبئی، 27 نومبر(یواین آی) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے۔ دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔ بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم کووویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ کردار بھی اداکریں گے۔ یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

کانگریس، بی ایس پی کے کئی لیڈرایس پی میں شامل

28 Nov 2020 | 9:13 PM

لکھنو، 28نومبر (یو این آئی) اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف سماج وادی پارٹی (اے پی) میں سنیچر کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور کانگریس کے کئی لیڈر، سابق رکن پارلیمان، رکن اسمبلی اور گرام پردھان شامل ہوئے۔

مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں کورونا ویکسین کے عمل کا جائزہ لیا

28 Nov 2020 | 8:20 PM

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا کی ویکسین کے انتظار کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے ویکسین بنا رہی لیباریٹریوں میں شامل پنے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آج شام دورہ کیا اور سائنسدانوں سے اب تک ہوئی پیش رفت کے بارے میں معلومات لی۔

...مزید دیکھیں
image