image
Saturday, Jan 16 2021 | Time 08:57 Hrs(IST)
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 204 نئے کیسز
  • دنیا میں کورونا سے 20 لاکھ افراد ہلاک
  • لابوشین کی سنچری اور پین کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا کا اسکور 369 رن
  • برازیل میں کورونا سے مسلسل تیسرے دن ایک ہزار سے زیادہ اموات
  • چین میں کورونا کی دوبارہ دستک۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 130 نئے کیسز
  • صبح بخیر
National

اپوزیشن جماعتوں نے کسانوں پر کارروائی کی تنقید کی

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) آٹھ غیرکانگریسی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے پنجاب اور ہریانہ سے دہلی آئے کسانوں پر حکومت کی جابرانہ کارروائی کی سخت تنقید کرتے ہوئے ان کسانوں کو رام لیلا گراونڈ یا اتنے بڑے کسی دوسرے میدان میں تحریک چلانے کے لئے جگہ دینے کی حکومت سے اپیل کی ہے۔

مارکسی کمیونسٹ پارٹی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، راشٹریہ جنتادل، ڈی ایم کے، سی پی آئی (ایم ایل) اور ریولیوشنری سوشلسٹ پارٹی اور فارورڈ بلاک کے لیڈروں نے سنیچر کو یہاں ایک مشترکہ بیان جاری کرکے یہ مانگ کی۔
بیان میں کہا گیا کہ ان کسانوں نے روڈ بلاک، تاروں کے باڑے اور بیری کیڈ سڑک کی کھدائی وغیرہ جیسی رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے اپنی ہمت اور مضبوط عزم کا اظہار پرامن طریقہ سے دہلی میں داخل ہو کرکیا اور اس کے لئے ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ان کی قوت ارادی کی مبارکباد دیتے ہیں۔
خاص خبریں
کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بے نتیجہ

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بے نتیجہ

نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 بجے منعقد ہوگا۔

...مزید دیکھیں
یوم جمہوریہ پر کسانوں کے ٹریکٹر پریڈ کااعلان غلط نہیں: راہل

یوم جمہوریہ پر کسانوں کے ٹریکٹر پریڈ کااعلان غلط نہیں: راہل

نئی دہلی،15جنوری(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مشتعل کسان دہلی کی سرحدوں پر زراعت مخالف تینوں قوانین کو واپس لینے کے حق کے لئے لڑ رہے ہیں لیکن ان کی بات نہیں مانی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل نے شہریوں سے ’کسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کی اپیل کی

راہل نے شہریوں سے ’کسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے لئے لڑائی لڑ رہے ہیں اور ملک کے شہریوں کوان کے حق کی لڑائی سے جڑنا چاہئے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ملک کے کسان اپنے حقوق کے لئے مودی حکومت کے خلاف ستیہ گرہ کر رہے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران الکالامبا زخمی

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران الکالامبا زخمی

نئی دہلی ، 15 جنوری (یواین آئی) کانگریس کی رہنما الکا لانبا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کے نائب گورنر انیل بیجل کی سرکاری رہائش گاہ ، راج نواس کی طرف پارٹی کے ذریعہ کئے جارہےمارچ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان میں روزانہ ملنے والے معاملوں میں کمی کا رجحان جاری

ہندوستان میں روزانہ ملنے والے معاملوں میں کمی کا رجحان جاری

گزشتہ 24 گھنٹے میں 15590 معاملے درج
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) ملک میں حالیہ دنوں میں کووڈ-19 کے روزانہ درج ہونے والے نئے معاملوں کی تعداد کم ہو کر 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکز 18 جنوری سے روڈ سیفٹی ماہ بنائے گا

مرکز 18 جنوری سے روڈ سیفٹی ماہ بنائے گا

نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) وزارت سڑک وقومی شاہراہ سڑک حادثوں کو کم کرنے کے لئے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے 18 جنوری سے روڈ سیفٹی ماہ کا اہتمام کرے گی۔

...مزید دیکھیں
دفعہ 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے لئے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے: فوج

دفعہ 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے لئے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے: فوج

ادھم پور، 15 جنوری (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے لئے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے نیز حالیہ ڈی ڈی سی انتخابات کے ذریعے عوام نے علیحدگی پسندی کو چھوڑنے اور جمہوریت کے ساتھ ناطہ جوڑنے کا پیغام دیا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے جہاں ان کے بقول ناسازگار موسم اور مشکل جغرافیائی حالات نے بھارتی فوج کے چینلجز پیچیدہ کر دیے ہیںلیفٹیننٹ جنرل جوشی نے یہ باتیں جمعے کو یہاں شمالی کمان ہیڈکوارٹرز میں 73 ویں آرمی ڈے کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشئے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

...مزید دیکھیں

لابوشین کی سنچری اور پین کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا کا اسکور 369 رن

16 Jan 2021 | 8:25 AM

برسبن 16 جنوری (یو این آئی) اسٹار بلے باز مارنس لابوشین(108) کی شاندار سنچری اور کپتان ٹم پین (50) کی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے ہندستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے چوتھے اور فیصلہ کن میچ کے دوسرے دن ہفتہ کو اپنی پہلی اننگز میں 369 رنوں کا مضبوط اسکور بنالیا۔

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا

15 Jan 2021 | 5:12 PM

جالندھر ، 15 جنوری (یواین آئی) پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں 73 ویں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ہندوستانی بارڈر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔

image