NationalPosted at: Dec 1 2020 2:51PM دہلی ، مہاراشٹر ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ اموات
نئی دہلی ، یکم دسمبر (یواین آئی) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 482 مریضوں کی موت ہوگئی ، جن میں سب سے زیادہ اموات دہلی ، مہاراشٹر اور مغربی بنگال میں ہوئی اس عرصے کے دوران ، دہلی میں کووڈ 19 کے سبب 108 ، مہاراشٹر میں 80 اور مغربی بنگال میں 48 کی موت ہوگئی۔
منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31،118 نئے کیس درج ہوئے اور متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 94.62 لاکھ تک پہنچ گئی۔ وہیں ، صحت مند افراد کی تعداد 88.89 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے ، جبکہ مزید 482 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،37،621 ہوگئی ہے ۔ فی الحال ، ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 4.35 لاکھ ہے ۔وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ...............زیر علاج مریض........ صحت مند ...... موت
انڈمان نکوبار --- 99 -------- 4550 ------- 61
آندھرا پردیش ---------- 7840 ------ 853232 ---- 6992
اروناچل پردیش ---- 817 ------- 15411 ----- 54
آسام ---------------- 3399 ----- 208396 ---- 9815
بہار ---------------- 5359 ------ 227987 ---- 1264
چنڈی گڑھ -------------- 1062 ------ 16070 ------ 277
چھتیس گڑھ ----------- 19635 ------ 214826 ---- 2861
دادر نگر حویلی
دمن دیو ------------ 16 --------- 3314 -------- 29
دہلی --------------- 32885 ----- 528315 ----- 9174
گوا ---------------- 1335 -------- 45940 ------- 688
گجرات ------------- 14970 ------ 190821 ----- 3989
ہریانہ ------------ 18362 ------ 213336 ---- -2428
ہماچل پردیش ------ 8289 ------- 31584 -------- 645
جموں وکشمیر ------- 4965 ------- 103565 ------ 1694
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔