
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور ارجنٹینا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا پیر کے دن اپنے عزم کا اظہار کیا اور وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پلوامہ حملے نے واضح کردیا ہے کہ بات چیت کا وقت گذر چکا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس نے پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے حالیہ بیان کے تعلق سے پیر کو کہا کہ کسی بھی سیاسی کارکن کو عوامی زندگی میں رہتے ہوئے ملک کے جذبات کو ذہن میں رکھ کر اپنی بات کہنی چاہیے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں سابق کرکٹر کرتی آزاد نے پیر کے دن کانگریس کا دامن تھام لیا اور کہا کہ یہ ان کی گھر واپسی ہے۔
...مزید دیکھیں 
ہیگ ‘ 18فروری (یو این آئی) بین الاقوامی عدالت(آئی سی جے) نے کل بھوشن جادھو معاملے کی آج پیر سے سماعت شروع کی۔
...مزید دیکھیں 
علی گڑھ ، 18فروری (یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یقین دہانی کرائی کہ وہ طلبہ کے گارجین ہیں اور کسی صورت حال میں ان کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے اور خاطیوں کے خلاف کارروائی ضرورت کی جائے گی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) حکومت نے پیر کے روز واضح کیا کہ کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد والی ’’پردھان منتری کسان سمّان ندھی‘‘ کے دائرے میں غیر زمین کسانوں کو شامل کرنے کی کوئی اسکیم نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی)اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز کہا کہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی حکومت 100فیصد مالی مدد دے رہی ہے، تاکہ ملک بھر کی وقف جائیدادوں کا استعمال، سماج کے ضرورت مند طبقات کو تعلیمی اعتبار سے بااختیار بنانے اور ان کے اندر روزگار دلانے والی ہنرمندی کے فروغ کے لئے ، کیا جاسکے ۔
...مزید دیکھیں