image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 11:37 Hrs(IST)
National

پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول  علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) کیرالہ سمیت ملک کی پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1887 فعال کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں سے 1864 ایکٹیو کیسز صرف کیرالہ میں ہی بڑھےہیں۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعدادوشمار کے مطابق انڈمان نکوبارمیں ایک ، کیرالہ میں 1864 ، لکشدیپ میں سات ، پڈوچیری میں 11 اور سکم میں کورونا کے ایک کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ وہیں مہاراشٹرمیں کوروناکے 2272 ، اتر پردیش میں 459 ، مدھیہ پردیش میں 428 ، راجستھان میں 330 اور تمل ناڈو میں 238 کیسز کم ہوئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 95 ہزار 660 ہوگئی ہے۔ شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ دو لاکھ 45 ہزار 741 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1،52،718 ہوچکی ہے ۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد دو لاکھ سےگھٹ کر 1،97،201 رہ گئی ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاست .....................ایکٹیو کیسز ..........شفایاب ............... ہلاکتیں
انڈمن نکوبار ....... 30 ............ 4897 ............... 62
آندھرا پردیش .............. 1660 ....... 877443 ............ 7142
اروناچل پردیش .......... 52 .......... 16707 ............... 56
آسام ................... 2728 ....... 213084 .............. 1075
بہار .................... 3241 ....... 253289 .............. 1461
چنڈی گڑھ ................. 185 ......... 20080 ................ 330
چھتیس گڑھ ............... 5932 ...... 284848 ............... 3575
دادر۔ نگر حویلی دمن دیو .................. 09 ......... 3380 .................. ... 2
دہلی ................... 2334 ..... 619723 ............... 10764
گوا ........................ 862 ........ 50952 ............... ..756
گجرات ................... 5967 ....... 246516 ............. 4369
ہریانہ ................... 1837 ...... 261751 ............ 2993
ہماچل پردیش ............. 584 ....... 55468 ............. 967
جموں وکشمیر ............ 1103 ......... 120512 ......... 1923
جھارکھنڈ .................... 1147 .......... 115683 ........ 1057
کرناٹک ................... 7884 .......... 913012 ....... 12181
کیرالہ ..................... 70481 ......... 783393 ........ 3506
لداخ ......................... 79 ............. 9454 ......... ..129
لکشدویپ ....................... 21 ................... 0 ..... ........... 0
مدھیہ پردیش ................ 5732 ........ 242691 ............ 3763
مہاراشٹر ................. 49615 ....... 1894839 ......... 50523
منی پور ..................... 235 .......... 28298 .............. 367
میگھالیہ ..................... 133 ............. 13433 ............ 144
میزورم ..................... 67 ................ 4258 .......... ..... 9
ناگالینڈ ..................... 112 ............ 11866 .............. .88
اوڈیشہ ................... 1613 .......... 330051 ........... 1902
پڈوچیری ...................... 297 ............ 37766 ............ 643
پنجاب ....................... 2412 ......... 163009 .......... 5516
راجستھان .................. 4304 ......... 308547 .......... 2752
سکم ..................... 156 ............. 5765 ............ 131
تمل ناڈو .................. 5487 .......... 814098 ........ 12281
تلنگانہ ..................... 3919 ......... 286893 .......... 1583
تری پورہ ............................ 38 ............ 32907 ....... .... 391
اتراکھنڈ ................... 1992 ............ 91428 .......... 1619
اترپردیش ................... 8172 .......... 580482 .......... 8584
مغربی بنگال ............. 6781 ........... 549218 ......... 10074
مجموعی..................... 197201 ........ 10245741 ....... 152718

خاص خبریں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

سری نگر، 23 اپریل (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آٹھ بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملیشیائی فوج کے دو ہیلی کاپٹر  آپس میں ٹکرائے ، 10 افراد ہلاک

ملیشیائی فوج کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرائے ، 10 افراد ہلاک

کوالالمپور، 23 اپریل (یو این آئی) ملائیشیا کے پیراک صوبے میں منگل کی صبح ریہرسل کے دوران فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کے آپس میں ٹکرانے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی  کا پاکستان کا دورہ  ،کراچی میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا دورہ ،کراچی میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی اور لاہور کا دورہ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
چین کے شہر گوانگ ڈونگ میں جہاز پل سے ٹکرانے کے بعد چار لاپتہ

چین کے شہر گوانگ ڈونگ میں جہاز پل سے ٹکرانے کے بعد چار لاپتہ

گوانگ ڈونگ، 23 اپریل (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیر کی رات ایک جہاز ایک پل سے ٹکرانے کے بعد چار افراد لاپتہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ: سی ای این سی

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ: سی ای این سی

بیجنگ، 23 اپریل (یو این آئی) چین کے تائیوان کی ہوالین کاؤنٹی کے سمندری علاقے میں منگل (بیجنگ کے وقت) کی صبح 9:45 بجے 5.0 شدت کا زلزلہ آیا۔

...مزید دیکھیں

راجستھان رائلز نے ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے شکست دی

23 Apr 2024 | 12:01 AM

جے پور، 22 اپریل (یو این آئی) سندیپ شرما کی 18 رن پر پانچ وکٹ کی خطرناک گیندبازی کی بعد یشسوی جیسوال ناٹ آؤٹ (104) اور سنجو سیمسن ناٹ آؤٹ (38) کی شاندار اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 38ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔

امیتابھ بچن 'کالکی 2898 اے ڈی' میں اشوتتھاما کے کردار میں نظر آئیں گے

22 Apr 2024 | 5:03 PM

ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی آنے والی فلم 'کالکی 2898 اے ڈی' میں اشوتتھاما کے کردار میں نظر آئیں گے۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image