image
Friday, Apr 23 2021 | Time 23:23 Hrs(IST)
  • ویدانتا پلانٹ: سپریم کورٹ تامل ناڈو حکومت کے رویہ پر ناراض
  • مودی ملکیت اسکیم کے تحت ای پراپرٹی کارڈ تقسیم کا افتتاح کریں گے
  • آکسیجن کے لئے اسپتال کے نوڈل افسروں سے رابطہ کریں: عدالت
  • پنجاب نے ممبئی کو 131 پر روک دیا
  • فضائیہ آکسیجن کنٹینر، ادویات اوردیگر سامان پہنچارہی ہے
  • ویرار اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 کورونا مریض ہلاک
  • آٹھاولے نے ذاکرحسین اسپتال کادورہ کیا
  • زمبابوے نے پاکستان کو 19 رن سے شکست دی
  • کپتان کرونارتنے کی ناٹ آوٹ نصف سنچری، سری لنکا 229 کے مضبوط اسکور پر
  • جوفراآرچر آئی پی ایل 2021 سے باہررہیں گے
  • ٹوکیو اولمپک پر کورونا کا سایہ، مشعل رِلے میں لگاپولیس اہلکار کورونا سےمتاثر
  • شہباز شریف آمدنی سے زائد اثاثے معاملے میں ضمانت پر جیل سے رہا
  • مرزاپور میں شوہر کی کورونا سے موت کے بعد بیوی نے آگ لگا کر جان دی
  • ملکی تجارت اور صنعت کے لئے کنٹرول روم قائم
  • شرومنی اکالی دل کورونا دور میں ضرورت مندوں تک پہنچا رہی ہے
National

ایل جے پی کارکنان جے ڈی یو میں شامل

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) میں کام کرنے والے یہاں کے کچھ افسران نے جنتادل یو کے نظریات کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ پارٹی کے لیڈر نتیش کمار کی سیاسی پالیسیوں کے تئیں اعتماد ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو پارٹی میں شامل ہوگئے۔

جے ڈی یو کے قومی ترجمان ستیہ پرکاش مشرا نے کہا کہ چراغ پاسوان کی جھوٹی اور کھوکھلی سیاست سے ایل جے پی کے کارکنان ناراض ہیں اور آج وہ ان کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں نیز نتیش کمار کی سیاسی پالیسیوں کے تئیں اعتماد ظاہر کرتے رہے ہیں۔

بجھتے چراغ پاسوان سے بہتر امید کیا کی جاسکتی ہے جن کو لوک جن شکتی پارٹی حکومت طالبانی حکومت جیسا سوچتی ہے۔
خاص خبریں
متحد ہو کر پورا ملک کورونا سے لڑے: مودی

متحد ہو کر پورا ملک کورونا سے لڑے: مودی

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کئی ریاستوں اور چھوٹے بڑے شہروں کو اپنی زد میں لے رہی ہے اور تمام ریاستوں کو اسے شکست دینے کے لیے متحد ہونا پڑے گا اور آکسیجن کے لیے ایک دوسرے کی مدد کرنا ہوگی ملک میں کورونا وبا کو بڑھنے کے مد نظر وزیراعظم نے گذشتہ پانچ ہفتے میں آج یعنی جمعرات کو تیسری بار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 332730 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 62 لاکھ 63 ہزار 695 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
آکسیجن کے لئے اسپتال کے نوڈل افسروں سے رابطہ کریں: عدالت

آکسیجن کے لئے اسپتال کے نوڈل افسروں سے رابطہ کریں: عدالت

نئی دہلی ، 23 اپریل (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز قومی دارالحکومت کے تمام اسپتالوں کو آکسیجن کی ضروریات کے لئے مرکزی حکومت کے مقرر کردہ نوڈل افسران سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔

...مزید دیکھیں
مودی ملکیت اسکیم کے تحت ای پراپرٹی کارڈ تقسیم کا افتتاح کریں گے

مودی ملکیت اسکیم کے تحت ای پراپرٹی کارڈ تقسیم کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) وزیراعظم نریندرمودی قومی پنچایتی راج کے دن پر جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ملکیت اسیکم کے تحت ای-پراپرٹی کارڈز کی تقسیم کا افتتاح کریں گے۔

...مزید دیکھیں
فضائیہ آکسیجن کنٹینر، ادویات اوردیگر سامان پہنچارہی ہے

فضائیہ آکسیجن کنٹینر، ادویات اوردیگر سامان پہنچارہی ہے

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) ملک میں کورونا وبا کے خلاف چلائی جارہی مہم میں فضائیہ بھی سول انتظامیہ کاتعاون کررہی ہے اور اس کے کارگوطیارے اورہیلی کاپٹر آکسیجن کے خالی کنٹینر، سلنڈر، ضروری ادویات اور دیگرسامان ملک کے مخلتف حصوں میں پہنچارہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ویرار اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 کورونا مریض ہلاک

ویرار اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 کورونا مریض ہلاک

پالگھر ،23 اپریل (یو این آئی) مہاراشٹرمیں پالگھر کے ویرار میں واقع وجئے ولبھ اسپتال کےاسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جمعہ کی صبح آتشزدگی کے نتیجے میں 14 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
آرمی اسپتالوں کے لئے آکسیجن پلانٹس جرمنی سے درآمد کیے جائیں گے

آرمی اسپتالوں کے لئے آکسیجن پلانٹس جرمنی سے درآمد کیے جائیں گے

نئی دہلی ،23 اپریل (یواین آئی) آرمی اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آکسیجن پلانٹ جرمنی سے درآمد کیے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
image