image
Friday, Oct 7 2022 | Time 12:43 Hrs(IST)
National

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
ملک میں دو ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں استحکام کے باعث عام آدمی کو راحت ملی ہے۔
ملک کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل) کے مطابق، آج دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 106.31 روپے فی لیٹر اور 94.27 روپے فی لیٹر ہیں۔
بین الاقوامی بازار میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.10 فیصد کمی کے ساتھ 97.30 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.14 فیصد کمی کے ساتھ 91.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست سے دوسرے ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔
آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-
میٹروشہر............پیٹرول............ڈیزل
........................ (روپے فی لیٹر)
دہلی.............96.72............89.62
ممبئی ………….106.31……..94.27
کولکتہ ......106.03...............92.76
چنئی ............... 102.63.........94.24
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن سے 3908 لوگ صحت مند ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اب کورونا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,40,47,344 ہو گئی ہے اور صحت یابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

کوئٹو، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) ایکواڈور کی ایک جیل میں جھڑپ میں کم از کم پانچ قیدی ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

برسلز، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) یورپی یونین (ای یو) نے روس کے خلاف پابندیوں کے اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے پابندیوں کا ایک نیا پیکج اپنایا ہے۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار میں  گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

ممبئی، 7 اکتوبر (یو این آئی) شیئر بازار میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

(8 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

...مزید دیکھیں
یوپی میں ضلع پنچایت صدور اور بلاک سربراہان کو ہٹانے کا عمل پیچیدہ

یوپی میں ضلع پنچایت صدور اور بلاک سربراہان کو ہٹانے کا عمل پیچیدہ

لکھنؤ، 7 اکتوبر (یو این آئی) اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ضلع پنچایت صدور اور بلاک سربراہان کو عہدے سے ہٹانے کے عمل کو پیچیدہ بناتے ہوئےدو سال سے پہلے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش نہ کئے جانے کے نظام کو نافذ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو عہدیداروں سے مہاتما گاندھی نیشنل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

07 Oct 2022 | 11:19 AM