image
Thursday, Dec 1 2022 | Time 06:49 Hrs(IST)
National

کچھوؤں کے تحفظ کے سلسلے میں کی جانے والی ہندوستانی کوششوں کو پنامہ میں سی آئی ٹی ای ایس کوپ میں سراہا گیا

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی)معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پیڑ پودوں کی بین الاقوامی تجارت (سی آئی ٹی ای ایس) سے متعلق کانفرنس آف دی پارٹیز کی 19ویں میٹنگ (سی آئی ٹی ای ایس19) پنامہ شہر میں چودہ نومبر سے 25 نومبر 2022 تک منعقد کی جارہی ہے۔

کوپ 19 میں ہندوستان کی طرف سے ،تازہ پانی میں رہنے والے بٹاگو رنامی کچھوے کو شامل کئے جانے کی تجویز کا سی آئی ٹی ای ایس کی سی او پی 19 میں شامل جماعتوں کی طرف سے وسیع پیمانے پر استقبال کیا گیا ۔
جس وقت یہ تجویز پیش کی گئی تو تمام پارٹیوں نے اس کو کھلے دل سے قبول کیا اور بڑے پیمانے پر اس کی ستائش کی ۔
خاص خبریں
بلقیس بانو نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے خلاف درخواست دائر کی

بلقیس بانو نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے خلاف درخواست دائر کی

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) بلقیس بانو نے بدھ کو اپنی عصمت دری اور خاندان کے سات افراد کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا بلقیس بانو کی وکیل شوبھا گپتا نے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے شوبھا نے کہاکہ "ہاں، ہم نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں 50 لاکھ جھگی میں رہنے والوں کو پکے گھر ملیں گے: پوری

دہلی میں 50 لاکھ جھگی میں رہنے والوں کو پکے گھر ملیں گے: پوری

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے ووٹنگ سے چار دن قبل آج یہاں مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت میں شہری ترقی اور غریبی کے خاتمے کے وزیر ہردیپ پوری نے اعلان کیا کہ 50 لاکھ سے زیادہ مزید کچی آبادیوں(جھگی میں رہنے والوں) کو ان کی جگہ پر پکے گھر دیے جائیں گے مسٹر پوری نے بی جے پی کے مرکزی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ قومی راجدھانی کی باز آباد کاری سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

...مزید دیکھیں
ریئر ایڈمرل گروچرن نے مشرقی بیڑے کی کمان سنبھالی

ریئر ایڈمرل گروچرن نے مشرقی بیڑے کی کمان سنبھالی

وشاکھاپٹنم، 30 نومبر (یو این آئی) ریئر ایڈمرل گروچرن سنگھ نے ریئر ایڈمرل سنجے بھلا سے مشرقی بحریہ کمان (ای این سی) کی سوارڈ آرم، مشرقی بیڑے کی کمان سنبھالی یہاں بحریہ کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ منگل کو نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں ’ گارڈ آف چینج ‘ پر وگرام منعقد ہوا ریئر ایڈمرل گروچرن سنگھ کو یکم جولائی 1990 کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیا کیا تھا اور وہ گنری اور میزائل وارفیئر کے ماہر ہیں۔

...مزید دیکھیں
فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک: جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک: جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

جموں،30 نومبر (یو این آئی) سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں مارے گئے ذرائع نے بتایا کہ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔

...مزید دیکھیں
لوگوں نے عام آدمی پارٹی کو کارپوریشن میں منتخب کرنے کا ارادہ کرلیا: سسودیا

لوگوں نے عام آدمی پارٹی کو کارپوریشن میں منتخب کرنے کا ارادہ کرلیا: سسودیا

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دعویٰ کیا کہ لوگوں نے رشوت ستانی کو روکنے کے لیے کارپوریشن میں ایک ایماندار عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت کو منتخب کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔

...مزید دیکھیں

اپریل تا اکتوبر مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینہ کے 45.6 فیصد تک پہنچ گیا

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کا مالیاتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں یعنی اپریل سے اکتوبر 2022 کے دوران 7.54 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو بجٹ میں تخمینہ لگائے گئے سالانہ تخمینہ کا 45.6 فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
ممتا بنرجی نے زمین پر بیٹھ کر گاؤں والوں کے ساتھ کھانا کھایا

ممتا بنرجی نے زمین پر بیٹھ کر گاؤں والوں کے ساتھ کھانا کھایا

کلکتہ30نومبر(یواین آئی) وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے حسن آباد میں گاؤں والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا یا اور ان کی شکایتیں سنیں، وزیرا علی کیلئے الگ سے کوئی کھانا تیار نہیں کیاگیا تھاحسن آباد کے کھا پوکور گاؤں کے لوگوں کے ذریعہ بنائے گئے چاول اور سالن کھا کر اپنا لنچ ختم کیا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سندربن کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
image