image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 16:29 Hrs(IST)
National

نائب صدرجگدیپ دھنکھڑ یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کے نائب صدرجگدیپ دھنکھڑ کل صبح 11 بجے گوتم بدھ یونیورسٹی، اتر پردیش میں یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کے اختتامی اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔
اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل؛ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ؛ اے ایس ٹی ڈائریکٹر جنرل (پی اے ایکس)، یونیسکو، جناب فرمن ایڈورڈ ماٹوکو اور 13 افریقی ممالک کے وزراء اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کا افتتاح گوتم بدھ یونیورسٹی میں 22 نومبر 2022 کو ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ کیا گیا تھا۔
خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

بھوپال، 10 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گنا ضلع میں جانوروں پر ظلم کے واقعہ کے بارے میں آج کہا کہ اس طرح کے ظلم کی کارروائیاں ناقابل معافی ہیں اور اس جرم کے ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کو یکطرفہ ردعمل پر کیاخبردار

عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کو یکطرفہ ردعمل پر کیاخبردار

بغداد، 10 دسمبر (یو این آئی) عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی نے سفارتی مشنوں کے تحفظ کے لیے اپنی حکومت کے عزم کو دہرایا ہے اور امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ عراق کی منظوری کے بغیر امریکی سفارت خانے پر حملے کا کوئی یکطرفہ جواب نہیں دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 6.1 ارب ڈالر بڑھ کر 604.04 ارب ڈالر پر

زرمبادلہ کے ذخائر 6.1 ارب ڈالر بڑھ کر 604.04 ارب ڈالر پر

ممبئی 10 دسمبر ( یو این آئی ) غیر ملکی کرنسی اثاثوں، سونا، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ذخائر میں اضافہ ہونے سے یکم دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل تیسرے ہفتے 6.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 604.04 ارب ڈالر ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

افسران، عوام کے مسائل پر سنجیدگی سے دھیان دیں:یوگی

10 Dec 2023 | 4:21 PM

گورکھپور:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوام کے مسائل پر پوری سنجیدگی اور حساسیت سے دھیان دے کر ان کا فوری،میعاری اور تشفی بخش ازالہ کرائیں تاکہ کسی کو بھی پریشان نا ہونا پڑے۔

image