
ہانگژاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کے روز مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔
...مزید دیکھیں 
ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے یشسوی جیسوال کی 49 گیندوں میں 100 رن کی دھماکہ خیز اننگ اور اویس خان اور روی بشنوئی کی مہلک گیند بازی کی بدولت نیپال کو 23 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
...مزید دیکھیں 
ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) کبڈی میچ میں ہندوستانی مرد ٹیم نے منگل کے روز گروپ اے کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش پر 55-18 سے کامیابی حاصل کی۔
...مزید دیکھیں 
ہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے اوپنر یشسوی جیسوال کے 49 گیندوں میں 100 رن اور رنکو سنگھ کے 15 گیندوں میں 37 رن کی شاندار کارکردگی کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر 202 رن بنائے۔
...مزید دیکھیں 
ہانگ کانگ، 3 اکتوبر (یو این آئی) پاپوا نیو گنی کے کوکوپو شہر سے 132 کلومیٹر مشرق میں ریکٹر اسکیل پر 5.7 شدت کے زلزلہ کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے۔
...مزید دیکھیں 
لاس اینجلس، 3 اکتوبر (یو این آئی) امریکی ریاست یوٹاہ میں اتوار کی رات چھوٹے طیارے کے حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 3 اکتوبر (یو این آئی) وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف کے درون علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوا۔
...مزید دیکھیں