image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 19:39 Hrs(IST)
National

ازبکستان کے دو گلوکاروں نے شاستری کی یوم پیدائش پر پر کیا فارم

نئی دہلی، 2 اکتوبر (یو این آئی) ’جئے جوان، جئے کسان‘ کا نعرہ دینے والے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے 119 ویں یوم پیدائش کے موقع پر لال بہادر شاستری نیشنل میموریل میں پیر کو ازبکستان کے ہاویس گروپ کے گلوکاروں دوستن بیک اور ککرماون نے ہندی موسیقی کے ذریعہ کو خراج عقدیت پیش کیا۔

اس کنسرٹ کا اہتمام لال بہادر شاستری نیشنل میموریل ٹرسٹ نے دارالحکومت میں لال بہادر شاستری انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ( ایل بی ایس آئی ایم) کے تعاون سے کیا تھا۔

دوستن بیک اور ککرامون نے بالی وڈ کے بہت سے ہندی گانے گائے جیسے لگ جا گلے سے...، میرا جوتا ہے جاپانی... جس نے سامعین کو مسحور کر دیا۔
خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

رائے پور 10 دسمبر ( یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور قبائلی لیڈر وشنو دیو سائی آج یہاں چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں لیڈر منتخب کرلئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی۔

...مزید دیکھیں
جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

بھوپال، 10 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گنا ضلع میں جانوروں پر ظلم کے واقعہ کے بارے میں آج کہا کہ اس طرح کے ظلم کی کارروائیاں ناقابل معافی ہیں اور اس جرم کے ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

کھلاڑیوں کے لیے سرکاری ملازمتوں میں چار فیصد ریزرویشن: انیرودھ

10 Dec 2023 | 7:33 PM

سولن، 10 دسمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر انیرودھ سنگھ نے اتوار کو ریاست کے نوجوانوں کو کھیلوں میں حوصلہ افزائی کرنے کے لیے کھلاڑیوں کے لیے سرکاری ملازمتوں میں چار فیصد ریزرویشن دینے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

image