image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 10:55 Hrs(IST)
National

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری: دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں انسانی حقوق کے دن پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑ نے کہا، "انسانی حقوق ایک ایسے معاشرے میں پروان چڑھتے ہیں جہاں قانون میں مساوات ہے اور سب کے لیے انصاف تک رسائی ہے۔
"
اس موقع پر انسانی حقوق کے عالمی منشور کی 75ویں سالگرہ بھی منائی گئی۔
خاص خبریں
چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

نانجنگ، 24 فروری (یو این آئی) مشرقی چین کے جیانگ سو صوبے کے دارالحکومت نانجنگ میں جمعہ کی صبح ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض، 24 فروری (یواین آئی) سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب سونگ جیو کے ساتھ ہوائی نقل و حمل کے شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

تل ابیب، 24 فروری (یواین آئی) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گذشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں۔

...مزید دیکھیں
خاندان پر مبنی پارٹیاں دلتوں اور پسماندہ طبقات کو آگے بڑھنے نہیں دینا چاہتیں: مودی

خاندان پر مبنی پارٹیاں دلتوں اور پسماندہ طبقات کو آگے بڑھنے نہیں دینا چاہتیں: مودی

وارانسی، 23 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ذات پات کے نام پر ملک کو اکسانے اور لڑانے میں یقین رکھنے والے انڈیا الائنس کے لوگ دلتوں اور محروموں کے لیے ہر اسکیم کی مخالفت کرتے ہیں اور ذات کے نام پر اپنے خاندانی مفاد کے لئے سیاست کرتے ہیں گووردھن پور میں واقع سری گرو روی داس جنمستھلی مندر میں درشن اور پوجا کے بعد گرو کے 647 ویں پرکاش پرو کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، سیر نے کہا، "سنت روی داس کہتے ہیں، 'جات پات کے پھیر منہی، ارجھی رہی سب لوگ، مانوشتا کوں کھات ہئی ریداس جات کر روگ۔

...مزید دیکھیں
ہم بی جے پی حکومت کی بلیک میل کی سیاست سے ڈرتے نہیں ہيں: کانگریس

ہم بی جے پی حکومت کی بلیک میل کی سیاست سے ڈرتے نہیں ہيں: کانگریس

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اس کے بینک کھاتے منجمد کرکے اور کمپنیوں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کا خوف دکھا کر بلیک میل کی سیاست کررہی ہے  لیکن کانگریس ان سب سے ڈرنے والی نہیں ہے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی کانگریس کو دبانے کے لیے جو بھی چال چلتی ہے اور جو بھی سیاست کرتی ہے ہم اس سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور ہم اس کے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

...مزید دیکھیں
چاند -مریخ پر جانے والا ملک پیپر لیک کی بیماری سے نجات حاصل نہیں کرپارہا ہے: راہل-پرینکا

چاند -مریخ پر جانے والا ملک پیپر لیک کی بیماری سے نجات حاصل نہیں کرپارہا ہے: راہل-پرینکا

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں پولس اور آر او امتحان کے پرچے لیک ہونے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ چاند اور مریخ پر جانے والے ہمارے ملک میں فل پروف مسابقتی امتحانات کا انعقاد نہیں ہوپارہا ہے مسٹر گاندھی نے کہا، "لکھنؤ سے لے کر پریاگ راج تک پولس بھرتی کے پیپر لیک کو لے کر، نوجوان سڑکوں پر ہیں اور وہاں سے صرف 100 کلومیٹر دور وارانسی میں، وزیر اعظم نوجوانوں کے نام پر نوجوانوں کو ہی ورغلارہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
خوراک کی سکیورٹی اور کسانوں کی بہبود – مودی کی گارنٹی:پیوش گوئل

خوراک کی سکیورٹی اور کسانوں کی بہبود – مودی کی گارنٹی:پیوش گوئل

نئی دہلی ،23فروری (یواین آئی)ایک ایسے وقت میں جب خوراک کی عالمی سپلائی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ ، جنگ اور موسم سے متاثر ہے، ہندوستان میں صورت حال   صارفین اور کسان، دونوں کے لیے نمایاں طور پر اطمینان بخش ہے ان خیالات کا اظہار کامرس وصنعت ، صارفین کے امور ، خوراک وتقسیم عامہ اور ٹیکسٹائل کےمرکزی وزیرپیوش گوئل نے اپنے ایک مضمون میں کیاہے وزیرموصوف کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم مودی کی قیادت والی کابینہ نے کسانوں کے فائدے کے لیے گنے کی مناسب اور منافع بخش قیمت میں 8 فیصد اضافہ کیا، جو پہلے ہی دنیا میں سب سے زیادہ گنے کی قیمت حاصل کر رہے ہیں، جب کہ حکومت اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ بھارتی صارفین کو دنیا میں سب سے سستی چینی ملے۔

...مزید دیکھیں
image