image
Thursday, Oct 10 2024 | Time 01:38 Hrs(IST)
National

کیٹ نے امیزون اور فلپکارٹ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) خوردہ تاجروں کی تنظیم کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) نے مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل سے مسابقت مخالف قانون کی خلاف ورزی کرنے پر آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمیزون اور فلپ کارٹ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کیٹ کے قومی جنرل سکریٹری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال نے اتوار کو اس سلسلے میں مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) کی تحقیقاتی رپورٹ کو عالمی ریگولیٹری تاریخ میں ایک تاریخی معاملہ قرار دیا کیونکہ فلپکارٹ اور امیزون کو مسابقت مخالف قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔
انہوں نے آج مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل کو ایک خط لکھ کر اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے اور گھریلو خوردہ فروشوں کی حفاظت کے لیے ضروری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خاص خبریں
مرمو تین افریقی ممالک کا دورہ کریں گی

مرمو تین افریقی ممالک کا دورہ کریں گی

نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) صدر محترمہ دروپدی مرمو 13 سے 19 اکتوبر تک تین افریقی ممالک الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے سرکاری دورے پر جائیں گی۔

...مزید دیکھیں
ہریانہ کے انتخابی نتائج نے سیاسی مزاج دکھایا: مودی

ہریانہ کے انتخابی نتائج نے سیاسی مزاج دکھایا: مودی

نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کو ملک کے سیاسی مزاج کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی حکومت کا مسلسل تیسری بار جیتنا تاریخی ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن سے اپنی شکایات کا واضح حل چاہتے ہیں: کانگریس

الیکشن کمیشن سے اپنی شکایات کا واضح حل چاہتے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 09 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی شکایات کارکنوں کی طرف سے مسلسل موصول ہو رہی ہیں اور پارٹی نے ان کے تعلق سے آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ وہ شکایات کا واضح حل چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا عملی طور پر آغاز

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا عملی طور پر آغاز

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 222 رنز کا ہدف دیا

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 222 رنز کا ہدف دیا

نئی دہلی،9 اکتوبر ( یواین آئی) نتیش کمار ریڈی (74) اور رنکو سنگھ (53) کی نصف سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں نو وکٹوں پر 221 رنز کا بڑا اسکور بنا لیا۔

...مزید دیکھیں
دسمبر 2028 تک مفت چاول کی فراہمی کی منظوری

دسمبر 2028 تک مفت چاول کی فراہمی کی منظوری

نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک مفت چاول کی فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت آج یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں حکومت کی تمام اسکیموں بشمول پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا ( پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت تغذیہ بخش چاول کی یونیورسل سپلائی کو جولائی 2024 سےدسمبر 2028 تک جاری رکھنے کی تجویز کو منظوری دی گئی ۔

...مزید دیکھیں
صدر جمہوریہ نے آل انڈیا آیوروید انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا

صدر جمہوریہ نے آل انڈیا آیوروید انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو قومی دارالحکومت میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کے ساتویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔

...مزید دیکھیں

پاکستان میں مارے جانے والے چینی شہری حکومت سے مذاکرات کر رہے تھے: اورنگزیب

09 Oct 2024 | 8:54 PM

اسلام آباد،9 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کراچی ہوائی اڈے کے قریب دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے دو چینی شہری انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی شرائط پر دوبارہ غور کرنے کے سلسلے میں حکومت کے سینئر وزراء سے بات چیت کر رہے تھے۔

آج بھی دلکش و حسین ہیں ریکھا

09 Oct 2024 | 8:09 AM

(10 اکتوبر سالگرہ کے موقع پر)نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنی استقامت کے لیے مشہور اور ہندوستانی سنیما کی بہترین اداکاراؤں میں شمار ریکھا کوجہاں ان کی بہترین اداکاری کے لیے یاد کیا جاتا ہے وہیں ان کی پراسراریت بھی ان کی جاذب نظر شخصیت کا حصہ رہی ہے۔

7 کروڑ روپے مالیت کی ایم ڈی ایم اے منشیات پکڑی گئی

09 Oct 2024 | 11:48 PM

چتوڑ گڑھ، 9 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے چتور گڑھ ضلع کے صدر نمبہیرا تھانہ علاقے میں پولیس نے ہائی وے پر ناکہ بندی کے دوران ایک کار سے 3 کلو 420 گرام منشیات ایم ڈی ایم اے برآمد کر کے ایک سمگلر کو گرفتار کیا ۔

image