
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,829 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 27 ہزار 199ہو گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
اورنگ آباد/ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 کے 266 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر،18مئی (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر میں مولانا آزاد روڈ پر واقع ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل بدھ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں جزوی طور پر خاکستر ہوگئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،18 نئی دہلی(یواین آئی)مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ کارتی پی چدمبرم کے قریبی ساتھی ایس بھاسکررمن کو چینی کمپنی کو ویزا جاری کنے کی سہولت مہیا کرنے کےلئے رشوت لینے کے معاملوں میں گرفتار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) ایندھن کی قیمتیں مسلسل 42 ویں دن مستحکم رہیں کیونکہ ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔
...مزید دیکھیں سیول 18 مئی (یو این آئی/ژنہوا) جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31,352 نئے معاملے درج ہوئے، جس سے بدھ کو متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1,78,61,744 ہو گئی۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر،18مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں آگ کی ایک پر اسرار واردات میں ایک قالین ورک شاپ اور ایک دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔
...مزید دیکھیں