Tuesday, May 23 2017 | Time 08:45 Hrs(IST)
  • برطانیہ کے مانچیسٹر میں دھماکہ ،19افراد ہلاک
National Share

بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تنازعات کے بندوبست کے موضوع پر کانفرنس

نئی دہلی،19؍مئی،نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری نے کہا کہ ہندوستان میں ثالثی کا عمل برسوں میں مستحکم ہوا ہے اور اب تنازعات کے حل کیلئے ایک کارآمد اور تیز تر وسیلہ بن گیا ہے جس سے عدالت اور فریقین دونوں کا وقت بچتا ہے۔
وہ آج یہاں ’’بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تنازعات کے بندوبست- نئے چیلنج‘‘ کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
اس کانفرنس کا اہتمام دہلی اسٹیٹ سینٹر کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل آربٹریشن نے کیا تھا۔
خاص خبریں
کشمیر میں ایک روزہ ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال

کشمیر میں ایک روزہ ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال

سری نگر ، 22مئی (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں پیر کے روز معمولات زندگی بحال ہوگئے جہاں کل مرحوم میر واعظ مولوی محمد فاروق اور مرحوم عبدالغنی لون کی برسی کے موقع پر علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی اپیل پر مکمل ہڑتال کی گئی۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 2:35 PM
جیٹلی نے کیجری وال پر 10 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا ایک اور مقدمہ کیا

جیٹلی نے کیجری وال پر 10 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا ایک اور مقدمہ کیا

نئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کی مشکلیں کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 4:54 PM
منجیت 75.50 اورسرجیت 73لاکھ کے ساتھ بنے سب سے مہنگے کھلاڑی

منجیت 75.50 اورسرجیت 73لاکھ کے ساتھ بنے سب سے مہنگے کھلاڑی

نئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی) پرو کبڈی لیگ کے پانچویں سیزن کے لئے پیر کو یہاں ہوئی نیلامی میں ہندوستانی کھلاڑیوں پر جم کر دولت کی بارش ہو ئی اور منجیت چھلر کو 75.50 لاکھ اور سرجیت سنگھ 73 لاکھ روپے کے ساتھ لیگ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 10:37 PM
ممتا بنرجی کے 6سالہ اقتدار میں اقلیتوں کے اعتماد میں اضافہ: سلطان احمد

ممتا بنرجی کے 6سالہ اقتدار میں اقلیتوں کے اعتماد میں اضافہ: سلطان احمد

کلکتہ21مئی (یو این آئی)اقلیتوں کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات نہ کرنے کے دعوؤں کومسترد کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے سینئر ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد نے کہا ہے کہ ممتا بنرجی کے 6سالہ دور اقتدار میں اقلیتوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے اور وہ ہرشعبہ میں ترقی کررہے ہیں ۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 6:23 PM
اچھے مانسون  سے آئندہ سال بھی شاندار پیداوار کی امید:رادھا موہن

اچھے مانسون سے آئندہ سال بھی شاندار پیداوار کی امید:رادھا موہن

نئی دہلی ،22مئی،(یواین آئی)وزیر زراعت رادھاموہن سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں امسال بہتر مانسون کے امکان کی وجہ سے آئندہ سال بھی فصلوں کی ریکارڈپیداوار کی امید ہے ۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 4:58 PM
ممتا بنرجی نے اقلیتوں کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدمات کرنے کے بجائے صرف اعلانات کیے جس کا فائدہ بی جے پی اٹھارہی ہے:محمد سلیم

ممتا بنرجی نے اقلیتوں کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدمات کرنے کے بجائے صرف اعلانات کیے جس کا فائدہ بی جے پی اٹھارہی ہے:محمد سلیم

کلکتہ21مئی (یو این آئی)ممتا بنرجی کے 6سالہ دور حکومت میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مسائل کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پولٹ بیورو کے ممبر محمد سلیم نے کہا کہ ان 6سالوں میں اقلیتوں کی ٹھوس ترقی کیلئے اقدامات کرنے کے بجائے دکھاوے کے لئے صرف اعلانات کیے جس کا فائدہ اقلیتوں کو پہنچنے کے بجائے بی جے پی کی پولرائزیشن کی سیاست کو مل گیا ۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 6:22 PM
ٹھگس آف ہندستان کسی ہالی وڈ فلم پر مبنی نہیں: عامر خان

ٹھگس آف ہندستان کسی ہالی وڈ فلم پر مبنی نہیں: عامر خان

ممبئی، 22 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی آئندہ فلم ’ٹھگس آف ہندستان‘ ، ’پائریٹس آف دا کیریبین‘ پر مبنی نہیں ہے ۔

...مزید دیکھیں 22 May 2017 | 7:54 PM

منجیت 75.50، راجیش 69، سندیپ 66 لاکھ میں نیلام

22 May 2017 | 7:56 PM

نئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی) پرو کبڈی لیگ کے پانچویں سیزن کے لئے پیر کو یہاں ہوئی نیلامی میں ہندوستانی کھلاڑیوں پر جم کر دولت کی بارش ہو ئی اور منجیت چھلر کو 75.50 لاکھ، راجیش نروال کو 69 لاکھ اور سندیپ نروال کو 66 لاکھ روپے کی بھاری بھرکم قیمت ملی۔

چٹان کے زد میں آئی بس ، پانچ ہلاک، 10 زخمی

22 May 2017 | 11:14 PM

رانی کھیت، دہرادون،22 مئی (یو این آئی)اتراکھنڈ میں ہلدوانی-الموڑا نیشنل ہائی وے -87 پر گڑھوال موٹرز آنرز یونین (جی ایم اویو) کی چلتی بس پر پہاڑی سے چٹان آ گرا جس کی وجہ سے بس میں سوار پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔

image