Friday, Dec 15 2017 | Time 17:39 Hrs(IST)
  • مودی کو مل رہی حمایت کانگریس سے ہضم نہیں ہورہی :پردھان
  • مودی کو مل رہی حمایت کانگریس سے ہضم نہیں ہورہی :پردھان
  • ....
  • ....
  • ....
  • ....
  • کشمیر: کرفیو جیسی پابندیوں سے اننت ناگ میں علیحدگی پسند قیادت کا ’جلسہ عام‘ ناکام بنادیا گیا
  • ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
  • ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
  • سابق وزیر مکیش گوڑ کی جلد ٹی آر ایس میں شمولیت کی اطلاعات
  • ایک ہی خاندان کے تین افراد کی لاشیں پائی گئیں
  • بچوں کو کنویں میں پھینک دینے کے بعد ماں کی خودکشی
  • وجئے واڑہ میں سڑک حادثہ ۔ بس مسافرین محفوظ رہے
  • انکاونٹر میں ہلاک ماونوازوں کی لاشیں ، ارکان خاندان کے حوالہ
  • تلنگانہ کے تین اضلاع کو مرکز کے خصوصی فنڈ
National Share

صدرجمہوریہ ہند کوکتابوں کا تحفہ

نئی دہلی،19؍مئی،صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کو ڈاکٹر سشیل چودھری اور ڈاکٹر مہاسویتا چودھری نے آج ( 19مئی 2017) مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ’’جینن-اے- جینن اینڈ بجنان: پاپر-ارجنتتا اینڈ وسمدرا بانیج پریکشائٹ ستھالا بنیجا ہندوستان مہاساگر آنچل 1500-1800‘‘ نامی دو کتابیں پیش کیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ درج بالا کتابوں کی پہلی کاپیاں پاکر انہیں خوشی ہوئی ہے۔
صدر نے کہا کہ کتابوں کے عناوین سے بذات خود یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ ان موضوعات پر تحقیق کردہ مونوگراف ہیں جن کے بارے میں یہ کتابیں لکھی گئی ہیں۔
خاص خبریں
ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

ووی پیٹ پرچی کو ای وی ایم سے ملانے کا معاملہ :کانگریس کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

نئی دہلی ،15دسمبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے ووٹر ویری فائبل پیپرآڈٹ ٹریل (وی وی پیٹ )مشینوں سے نکلی کم سے کم 25فیصد پرچیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم)سے ملانے سے متعلق گانگریس کی عرضی آج خارج کردی۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:27 PM
تین طلاق پر پابندی کا بل کابینہ میں منظور

تین طلاق پر پابندی کا بل کابینہ میں منظور

نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے متنازعہ ’طلاق ثلاثہ‘ پر پابندی لگانے کے بل کو آج منظور ی دے دی
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے آج اس بل کو منظوری دی ہے جسے پارلیمنٹ کے اجلاس سرما میں پیش کیا جاسکتا ہے۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:26 PM
مجوزہ طلاق بل میں سزا اور معاوضے کو لازمی بنایا جائے، مسلم خواتین کا مطالبہ

مجوزہ طلاق بل میں سزا اور معاوضے کو لازمی بنایا جائے، مسلم خواتین کا مطالبہ

لکھنو، 14 دسمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت موسم سرما کے رواں اجلاس میں 14 نئے بل کو منظوری کے لئے پیش کرنے جارہی ہے. امید کی جارہی ہے کی ان میں ایک بار میں تین طلاق کہنے پرسزا اور معاوضے کے دینے کو لازمی بنانے والا بل بھی پیش کیا جائے گا.
حالانکہ بل کیسا ہوگا کسی کو نہیں معلوم، مگر اس پر بحث شروع گئی. مسلم فرقے میں مردوں کی بالادستی کے حامی اس کو اسلام اور شریعت میں دخل مان رہے ہیں، تو مسلم خواتین کی کافی بڑی تعداد اس کا کھلے دل سے خیرمقدم کر رہی ہے. اسلامی اسکالر نائش حسن نے کہا یہ بل مسلم خواتین کی محنت کے نتیجہ میں آیا ہے، میں ان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں. نائش نے کہا ہم سماجی انصاف پر مبنی کسی بھی انصاف پسند قانون کا استقبال کریں گے.
انہوں نے کہا برٹش انڈیا کے وقت تیار کیا گیا 1937 شریعت اپلیکیشن ایکٹ عورت مخالف تھا. جب یہ ایکٹ بنا تھا، تب اس وقت کے اسلام اور شریعت کے ماہرین نے وعدہ کیا تھا کی اس کو بہتر بنایا جائے گا، مگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے. نائش نے مانگ کی کہ مسلم فیملی لا کو قانون کی شکل میں لایا جائے . ظ
بی جے پی لیڈر رومانا صدیقی نے کہا کی وہ اس بل کا خیرمقدم کرتی ہیں اور امید کرتی ہیں کی بل کو سزا اور معاوضے کی گنجائش بھی ہوگی. ال انڈیا مسلمان خواتین پرسنلا بورڈ کی صدر شائستہ عنبر نے اس بل کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہندو میرج ایکٹ کی طرح آرٹیکل 14 کو بنیاد بناتے ہوئے مسلم میرج کوکو بھی قانونی شکل دی جانی چاہئے .شائستہ عنبر نے مطالبہ کیا کہ نکاح نامے کا رجسٹریشن بھی ہو نا چاہئے۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:17 PM
الیکشن مہم میں آئی تلخی کو دور کرنا حکومت کی ذمہ داری: تھرور

الیکشن مہم میں آئی تلخی کو دور کرنا حکومت کی ذمہ داری: تھرور

نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور لوک سبھا میں کانگریس کے رکن ششی تھرور نے آج کہا کہ گجرا ت اسمبلی الیکشن مہم کے دوران کانگریس اور بی جے پی کے درمیان آئی تلخی کو دور کرنے کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:10 PM
مودی کے معافی مانگنے تک پارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے:اپوزیشن

مودی کے معافی مانگنے تک پارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے:اپوزیشن

نئی دہلی، 15دسمبر (یو این آئی) سابق نائب صدر حامد انصاری اور سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ پر پاکستان کے ساتھ مل کر سازش تیار کرنے کے وزیر اعظم نریندر مویدی کے الزامات کے خلاف متحد ہوتے ہوئے اپوزیشن نے آج کہا کہ جب تک مسٹر مودی معافی نہیں مانگتے راجیہ سبھا کی کارروائی نہیں چلنے دی جائے گی۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 3:53 PM
آلودگی کے تعلق سے سبھی متعلقہ فریقوں کو این جی ٹی کا سخت نوٹس

آلودگی کے تعلق سے سبھی متعلقہ فریقوں کو این جی ٹی کا سخت نوٹس

نئی دہلی ،15دسمبر(یواین آئی)دہلی میں فضائی آلودگی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے نیشنل گرین ٹربیونل (این جی ٹی )نے وزارت ماحولیات و جنگلات ،دہلی کی وزارت ٹرانسپورٹ اور آلودگی کنٹرول کرنے والے بورڈ سمیت قومی راجدھانی خطہ کی سبھی حکومتوں کے نام سخت ہدایات جاری کی ہیں ۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:17 PM
حکومت نے تین طلاق معاملے پر سبھی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی

حکومت نے تین طلاق معاملے پر سبھی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی

نئی دہلی،15دسمبر(یواین آئی)حکومت نے تین طلاق کو قابل سزا جرم بنانے والے بل کو پاس کرانے میں سبھی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں 15 Dec 2017 | 4:55 PM

نائجیریائی شہری کو ای میل گھوٹالے میں سزا

15 Dec 2017 | 10:21 AM

نیویارک،15دسمبر(رائٹر)امریکہ کی ایک عدالت نے ایک نائجیریائی شہری کو دنیا کے ہزاروں لوگوں سے کروڑوں ڈالر ٹھگنے سے متعلق ای میل گھوٹالے میں شامل ہونے پرتین سال اور پانچ مہینے کی قید کی سزا سنائی ہے۔

امیتابھ بچن نے اسٹائلش ہونے کا کریڈٹ ماں کو دیا

14 Dec 2017 | 1:50 PM

ممبئی، 14 دسمبر (یو این آئی) بالی کے سپراسٹار امیتابھ بچن اپنےاسٹائلش ہونے کا کریڈٹ اپنی ماں تیجی بچن کو دیا ہے۔

....

01 Dec 2017 | 4:41 PM

کپتان وراٹ کوہلی کے جنوبی افریقہ کے دورہ سے قبل سری لنکا کے خلاف سریز کے سوال کو درست قرار دیتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے کہا’’جب بھی آپ کسی بڑے دورہ پر جاتے ہیں تو آپ کو اس کی تیاری کے لئے وقت ملنا چاہئے۔

image