Thursday, Oct 19 2017 | Time 16:41 Hrs(IST)
  • خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
  • ....
  • ....
  • کشمیر میں خواتین کی جبری بال تراشی کا سلسلہ 44 ویں دن میں داخل
  • فلم انڈسٹری میں مشہور ہونے نہیں آئی: تبو
  • ....
  • نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر پر فردِ جرم عائد
  • خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
  • جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے
  • طالبان کے حملے میں 43افغان فوجی جوان ہلاک
  • جنوبی کشمیر کے ترال میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف ہڑتال
  • الکڑانک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ
  • سبھی ضرورت مندوں کو میڈیکل ویزا دیگا ہندستان
  • سبھی ضرورت مندوں کو میڈیکل ویزا دیگا ہندستان
  • ہمارے آقا دلی میں نہیں گلی میں ہیں،عوام ہی ہمارے حقیقی آقا:وزیر بلدی نظم ونسق تلنگانہ کے ٹی راما راو
National Share

حریت رہنماؤں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: کانگریس

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کانگریس نے حریت رہنماؤں کا پاکستان سے فنڈز لینے کے معاملے میں جانچ جلد از جلد مکمل کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا آج مطالبہ کیا۔
کانگریس ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے یہاں پارٹی کی باقاعدہ پریس بریفنگ میں حریت رہنماؤں کاپاکستان سے فنڈز لے کر کشمیر میں نوجوانوں کومشتعل کرنے کے معاملے کی قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) سے جانچ کرائے جانے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے اور اس سلسلے میں کم وقت میں تحقیقات کا کام مکمل کرکے مؤثر طریقہ سے سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
غور طلب ہے کہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز پر پتھر بازی اور سرکاری تنصیبات پر تخریب کاری کے واقعات کے لئے حریت رہنماؤں کا پاکستان سے فنڈز لینے کے معاملے میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی، نعیم خان، فاروق احمد ڈار، غازی جاوید بابا اور دیگر رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
خاص خبریں
مودی نے دیوالی کی مبارکبا د دی

مودی نے دیوالی کی مبارکبا د دی

نئی دہلی،19اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکبا دی ہے۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 12:39 PM
اپوزیشن میری آستھا پر انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے:یوگی

اپوزیشن میری آستھا پر انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے:یوگی

اجودھیا،19اکتوبر(یو این آئی)اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چھوٹی دیوالی کے پ تقاریب کو سنتوں کا پروگرام بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان کی آستھا(عقیدہ)پر اپوزیشن انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 11:26 AM
دیوالی پر سونیا کی نیک خواہشات

دیوالی پر سونیا کی نیک خواہشات

نئی دہلی،19اکتوبر (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے تمام اہل وطن کو روشنی کے تہوار دیوالی پر نیک خواشات دی ہیں۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 12:43 PM
العبادی کی کرکک سے فوج ہٹانے کی ہدایت

العبادی کی کرکک سے فوج ہٹانے کی ہدایت

بغداد، 19اکتوبر (یو این آئی) عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کرکک صوبہ سے تمام مسلح دستوں کوواپس بلانے اور سیکورٹی کی ذمہ داری مقامی پولیس اور انسداد دہشت گردی یونٹوں کو سونپے کی ہدایت دی ہے۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 3:13 PM
اقوام متحدہ نے افغانستان حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے افغانستان حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ ، 19اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سربراہ اینٹونیو گٹیریس اور سلامتی کونسل نے افغانستان کے پکتیا اور غزنی صوبہ میں ہوئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 11:31 AM
عباسی کی دہشت گردی پر امریکہ کو تعاون کی یقین دہانی

عباسی کی دہشت گردی پر امریکہ کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد،19اکتوبر(یو این آئی)پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے سلسلہ میں امریکہ کی جانب سے دستیاب کرائی گئی ہرایک خفیہ معلومات کو سنجیدگی سے لے گا اور اس کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 11:36 AM
ہزاروں روہنگیائی  بنگلہ دیش-میانمار سرحد پھنسے ہیں:اقوام متحدہ

ہزاروں روہنگیائی بنگلہ دیش-میانمار سرحد پھنسے ہیں:اقوام متحدہ

جنیوا،19اکتوبر(رائٹر)اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش-میانمار سرحد پر پھنسے تقریباً 15 ہزارروہنگیا نقل مکانی کرنے والوں کے انسانی بحران کے سلسلہ میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 19 Oct 2017 | 10:16 AM

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر پر فردِ جرم عائد

19 Oct 2017 | 3:49 PM

اسلام آباد، 19اکتوبر (یو این آئی)پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدرکے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج فردِ جرم عائد کردی۔

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

19 Oct 2017 | 3:43 PM

بڑوانی، 19 اکتوبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں بڑوانی ضلع کے سندھو ا تھانے علاقے کے باسواچی گاؤں میں ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں پولس نے اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

image