Sunday, Feb 25 2018 | Time 01:19 Hrs(IST)
National Share

عراق میں مغویہ 39 ہندوستانیوں کو تلاش کرنے میں ایک دو مہینے کاوقت لگے گا: وی کے سنگھ

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ نے آج کہا کہ عراق کے موصل سے تین سال پہلے اغواء ہونے والے 39 ہندوستانیوں کا پتہ لگانے میں ایک سے دو مہینے کا کا وقت لگ سکتا ہے۔
موصل شہر کو داعش کے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کئے جانے کے اعلان کے بعد عراق کے دورے سے واپس آنےوالے مسٹروی کے سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ فضائی حملوں کی وجہ سے تباہ موصل میں اب بھی کہیں کہیں لڑائی جاری ہے اور مکمل طور پر دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے حالات کو معمول پر لانے میں ایک سے دو مہینے کا وقت لگنے کا امکان ہے۔
جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ بغداد میں عراقی قومی سلامتی کے مشیر سے ان کی بات ہوئی ہے جنہوں نے بتایا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق 2014 میں ان ہندوستانیوں کو موصل کی ہوائی پٹی کے پاس سے اغوا کیا گیا تھا اور پھر انہیں ایک اسپتال کی عمارت کی تعمیر کے کام میں لگایا گیا تھا۔
خاص خبریں
بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

نئی دہلی‘ 24فروری (یو این آئی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت پر بھی اثر پڑے گا اور بار بار ایسے گھپلے ہونے سے معیشت میں سدھار کی تمام کوششیں بے کار رہ جائیں گی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:09 PM
بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) حکومت نے غیر معمولی بیماریوں سےمتاثر لوگوں کو سستی اور معتبر دوائیں فراہم کرنے کے لئے بلاک سطح پر جن دوا کے مرکز کھولنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب تک مختلف مقامات پر اس قسم کے 3177 مرکز کھولے جا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 2:16 PM
ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) جی ایس ٹی پر عمل درآمد کے لئے قائم کابینی گروپ نے بین الاقوامی مال ٹرانسپورٹ کے لئے ای وے بل کا نظم یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ ریاست کے اندر ای وے بل بعد میں مرحلہ وار طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:06 PM
بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

مظفر پور 24 فروری (یو این آئی) بہار میں مظفر پور ضلع کے مینا پور پولیس اسٹیشن علاقہ میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں نو بچوں کی موت ہو گئی اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 4:20 PM
سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے  کا حق:یوگی

سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے کا حق:یوگی

متھرا،24فروری (یواین آئی)’’میں ہندوہوں ۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:13 PM
معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) نیشنل ہیرالڈ گروپ کے چیف ایڈیٹر نیلابھ مشرا کا آج چینئی میں انتقال ہوگیاں ان کی عمر 57برس تھی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:10 PM
نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج  پر:تیجسوی

نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج پر:تیجسوی

دربھنگہ، 24 فروری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ نتیش حکومت میں بدعنوانی عروج پر پہنچنے سے ترقیاتی کام ٹھپ پڑ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:15 PM

این ڈی اے نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے: مودی

24 Feb 2018 | 11:40 PM

چنئی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تمل ناڈو میں کاروباری خواتین کے لئے اماں دوپهيہ گاڑی سبسڈی منصوبہ اور بڑے پیمانے پر کیئے جانے والے شجرکاری پروگرام سے آنے والے وقت میں خواتین کو بااختیار بنانے اور قدرت کی حفاظت کرنے میں مدد ملے گی۔

....

24 Feb 2018 | 8:54 PM

کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے گرونانک دیو یونیورسٹی امرتسر کے بزنس اسکول کی صدر شعبہ پروفیسر جسبین کور نے کہاکہ ملک میں جی ایس ٹی کو سب سے بڑے براہ راست ٹیکس کے طور پر نافذ کئے جانے سے دیگر ٹیکسوں کو ہٹانے میں کامیابی ملی ہے۔

شعیب اختر نے دی کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی

03 Feb 2018 | 4:47 PM

لاہور ، 03 فروری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی ہے ۔

image