Tuesday, Jan 23 2018 | Time 13:46 Hrs(IST)
  • جیپ کی ٹکر سے ایک ہلاک
  • ....
  • شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
  • بائیک پر سوار بدمعاشوں نے مزدور کو گولی ماری
  • دلت دوشیزہ کو مار پیٹ کر جلانے کا الزام ، دو نامزد
  • میواڑ اسپتال میں انکم ٹیکس محکمے کی کارروائی
  • آگ لگنےسے چھ سے زیادہ گھر جھلسے
  • فلیش
  • فلیش
  • آتشزدگی سے چھ مکانات راکھ کا ڈھیر
  • اعظم گڑھ جیل کے گارڈ کو بدمعاشوں نے گولی ماری
  • نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی
  • چین میں ریلیز ہوگی بجرنگی بھائی جان
  • ٹرک اور بس کی ٹکر میں ایک ہلاک،12زخمی
  • ....
National Share

تقریبا ایک ہفتہ کی حبس بھری گرمی کے بعد دہلی میں رم جھم بارش

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) گزشتہ تقریبا ایک ہفتہ سے حبس بھری گرمی کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں آج تھوڑی دیرتک کہیں موسلا دھار تو کہیں رم جھم بارش ہوئی ، جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔
دہلی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے قبل شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ دوپہر بعد تک جاری رہا، جس سے راجدھانی خطہ میں درجہ حرارت میں کمی آئی اور لوگوں کو گزشتہ چند دنوں کی حبس بھرمی گرمی سے کافی راحت ملی۔
اس سے پہلے آج صبح کو بھی دہلی میں حبس بھری گرمی کے ساتھ صبح ہوئی، جہاں کم از کم درجہ حرارت 29.1 درج کیا گیا جو معمول سے چند پوائنٹس زیادہ ہے۔
خاص خبریں
’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

جے پور، 23 جنوری (یواین آئی) فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھائے جانے سے متعلق راجستھان اور مدھیہ پردیش کی ریویو عرضیاں سپریم کورٹ میں مسترد ہونے کے بعد ریاستی حکومت کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:46 PM
آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

بھوپال، 23 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی نئی گورنر آنندي بین پٹیل نے آج یہاں راج بھون میں منعقد باوقار تقریب میں حلف لیا۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:47 AM
سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) سپریم کورٹ کی نگرانی کمیٹی کی ہدایت پر ہو رہی سیلنگ کے خلاف پوری دہلی میں تجارتی ادارے بند ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:43 PM
بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

ممبئی، 23 جنوری ( یواین آئی) ملک کے شیئر مارکیٹ نے آج نئی تاریخ رقم کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:14 AM
مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز  اجلاس

مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز اجلاس

داؤس، 23 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج داوس میں سرفہرست عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ گول میز اجلاس کی میزبانی کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:15 AM
قومی راجدھانی  میں  ٹھنڈ میں اضافہ

قومی راجدھانی میں ٹھنڈ میں اضافہ

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) قومی راجدھانی میں کئی علاقوں میں آج ہلکی بونداباندي کے ساتھ ہی سردی بڑھ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:45 PM
كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج  عقیدت پیش

كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 23 جنوری ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جينتي پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:36 AM

امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا

23 Jan 2018 | 11:17 AM

واشنگٹن، 23 جنوری (رائٹر) امریکہ میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے وفاقی حکومت کو فنڈز مہیا کرانے کے عارضی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری کام کاج کو لے کر تین دنوں سے جاری بحران ٹل گیا گیاہے۔

نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی

23 Jan 2018 | 12:53 PM

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) فائدہ کا عہدہ معاملہ میں نا اہل قرار دیئے گئے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 20 ممبران اسمبلی نے صدر کی جانب سے ان کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں آج نئی عرضی دائر کی۔

....

08 Jan 2018 | 9:57 PM

ہندستانی بلے بازوں کی یہ ایسی شرمناک کارکردگی تھی جسے طویل عرصہ تک عالمی نمبر ایک ٹیم کاکوئی بھی کھلاڑی فراموش نہیں کر پائیگا۔

image