Monday, Apr 23 2018 | Time 14:58 Hrs(IST)
  • بٹ کوئن لوٹ کیس ،امریلی ایس پی سے پوچھ گچھ
  • شہر حیدرآباد میں درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ۔ متوسط طبقہ پریشان
  • جرمن میڈیا کا انکشاف :شام کی فوج نے کیمیائی حملہ نہیں کیا
  • تحریک مواخذہ کا نوٹس مسترد؛ کانگریس کا قانونی رائے لینے کا فیصلہ
  • جموں وکشمیر: بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے قصورواروں کیلئے سزائے موت، حکومت نے آرڈیننس تیار کرلیا
  • گیل کا طوفان روکنے کے مقصد سے اترے گی دلی
  • سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک و چار زخمی
  • لوک آیوکت وشواناتھ شٹی خدمات سے رجوع
  • تلنگانہ کے جنگاوں میں بجلی گرنے کے واقعات میں تین افراد ہلاک
National Share

پارلیمنٹ نے امرناتھ یاتریوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) مانسون اجلاس کے پہلے دن آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جموں کشمیر کے اننت ناگ میں گزشتہ دنوں امرناتھ یاتریوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
اس کے ساتھ ہی کل سرینگر جموں شاہراہ پر ہوئے بس حادثے میں بھی امرناتھ یاتریوں کے مارے جانے پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں امرناتھ یاتریوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دہشت گردانہ حملے کو ایک بزدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے مرنے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ایوان کی جانب سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مرنے والے لوگوں کی روح کو سکون کے لئے ایوان میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
خاص خبریں
چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی  تحریک کا نوٹس نائیڈو نے کیا نامنظور

چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی تحریک کا نوٹس نائیڈو نے کیا نامنظور

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت سات اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کے مواخذے کی تحریک کے نوٹس کو آج نامنظور کر دیا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 1:10 PM
مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک

مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک

نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) مشرقی دہلی میں گیتا کالونی تھانہ علاقہ کے کیلاش نگر میں واقع ایک جینس بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:52 AM
شیو سینا لیڈر سچن ساونت کا گولی مار کر قتل

شیو سینا لیڈر سچن ساونت کا گولی مار کر قتل

ممبئی،23اپریل(یو این آئی) بائیک سوار دو جرائم پیشہ افراد نے شیو سینا لیڈر سچن ساونت کو بوریولی علاقہ میں گولی مار کر قتل کردیا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:54 AM
جی -7 کے وزرائے خارجہ  روس کے  رویہ پر احتجاج

جی -7 کے وزرائے خارجہ روس کے رویہ پر احتجاج

ٹورنٹو، 23 اپریل (رائٹر) جی -7 میں شامل ممالک نے روس کے رویے کو امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:58 AM
ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

واشنگٹن 23 اپریل (رائٹر) امریکہ شمالی کوریا پر عائد پابندی اس وقت تک نہیں هٹائےگا جب تک وہ اپنے نیوکلیائی پروگراموں کو کافی حد تک ختم نہیں کر دے گا۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 9:30 AM
پاکستان میں دھماکہ، ایک نوجوان کی موت تین زخمی

پاکستان میں دھماکہ، ایک نوجوان کی موت تین زخمی

اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی) پاکستان میں شمالی وزیرستان کے ميرانشاه کے پاس سڑک کنارے بم دھماکے میں فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:59 AM

جنوبی کوریا نے شمال کوریا سے متصل سرحد پر وپیگنڈہ نشریہ بند کیا

سیول، 23 اپریل (رائٹر) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایک دہائی بعد جمعہ کو ہونے والے پہلے بین کوریائی سربراہی مذاکرات سے قبل پرامن ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے آج سے شمالی کوریا کے ساتھ متصل سرحد پر پروپیگنڈہ نشریہ روک دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 8:52 AM

تحریک مواخذہ کا نوٹس مسترد؛ کانگریس کا قانونی رائے لینے کا فیصلہ

23 Apr 2018 | 1:53 PM

نئی دہلی،23اپریل(یو این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف تحریک مواخذہ کے نوٹس کو راجیہ سبھا کے چیئر مین ایم ونکیا نائیڈو کے ذریعہ مسترد کئے جانے کے معاملہ میں کانگریس نےقانونی ماہرین سے رایئے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

گیل کا طوفان روکنے کے مقصد سے اترے گی دلی

23 Apr 2018 | 1:43 PM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) دو بار کے آئی پی ایل فاتح کپتان گوتم گمبھیر اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑی کو کوچ رکھ کر اترنے دلی ڈیئر ڈیولس کی ٹیم ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں یکے بعد دیگرے شکست کا سامنا کررہی ہے اور اب اسے اپنی قسمت بدلنے کے لئے صرف اپنے گھر کا سہارا رہ گیا ہے لیکن ساتھ ہی اسے گیل نامی طوفان کو روکنا ہوگا۔

image