image
Thursday, Jun 21 2018 | Time 21:50 Hrs(IST)
  • بھوپال اورجبلپور کو اسمارٹ سٹی کے پانچ قومی ایوارڈ ملے
  • ملازمین کی تنظیموں کا 27جون کو ڈپارٹمنٹل بھون کو بند رکھنے کا اعلان
  • کانگریس نے بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کے مطالبے کی حمایت کی
  • لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے بی جے پی نے پی ڈی پی سے حمایت واپس لی: ڈاکٹر جسلین
  • جوڑے کو پاسپورٹ جاری کرنے سے منع کرنے والے افسر کا تبادلہ
  • نابالغ بچی کی عصمت دری کا ملزم باپ گرفتار
  • لداخ میں ہندستانی اور چینی افواج نے یوگ کیا
  • پی ڈی پی ۔ بی جے پی دورِ حکومت ریاست کا سیاہ ترین دور: نیشنل کانفرنس
  • بہار میں جعلی نوٹ کے ساتھ چار گرفتار
  • آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 1۔1 کے ڈرا پر روکا
  • کاروبار کا ذریعہ بناکر یوگا کو نقصان پہنچایاجارہا ہے : یوگ گرووجے ترویدی یوگی
  • بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات
National Share

روہنگیا پناہ گزینوں کی حمایت میں میانمار کے سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و تشدد اور ان کی مبینہ نسل کشی کے خلاف آج میانمار کے سفارت خانے کے باہر سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کیا۔
مظاہرین نے میانمار کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور روہنگیا کمیونٹی کے تئيں پڑوسی ملک کے موقف کی مذمت کی۔
انہوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کی ظالمانہ کارروائی اور و بربریت ختم کرنے کے لئے سفارتی کوشش کرے۔
خاص خبریں
صدر اور وزیر اعظم نے یوگا دن پر دی مبارکباد

صدر اور وزیر اعظم نے یوگا دن پر دی مبارکباد

نئی دہلی، 21 جون (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے 50 ہزار لوگوں کے ساتھ دہرادون میں کیا یوگا

مودی نے 50 ہزار لوگوں کے ساتھ دہرادون میں کیا یوگا

دہرادون، 21 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چوتھے بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایف آر آئی ) میں تقریباً 50 ہزار رضاکاروں کے ساتھ یوگا کیا۔

...مزید دیکھیں
ٹریكٹرٹرالي نے جیپ میں ٹکر ماری، 12افراد ہلاک

ٹریكٹرٹرالي نے جیپ میں ٹکر ماری، 12افراد ہلاک

مرینا، 21 جون (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے اسٹیشن روڈ تھانہ علاقہ میں آج ریت سے بھری ٹریكٹرٹرالي نے ایک جیپ میں ٹکر مار دی، جس سے ایک ہی کنبہ کے ایک درجن افراد کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
عمر عبداللہ نے پی ڈی پی ۔ بی جے پی کے درمیان ہوئی طلاق کو ’فکسڈ میچ‘ قرار دے دیا

عمر عبداللہ نے پی ڈی پی ۔ بی جے پی کے درمیان ہوئی طلاق کو ’فکسڈ میچ‘ قرار دے دیا

سری نگر، 21 جون (یو ا ین آئی ) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سنہ 1977 میں بننے والی بالی ووڈ فلم ’قصہ کرسی کا‘ کا ایک سین ٹویٹ کرتے ہوئے پی ڈی پی اور بی جے پی کے درمیان ہوئی طلاق کو ایک ’شاندار فکسڈ میچ‘ قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اعلی اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کا استعفی ملک کی اقتصادی بدحالی کا آئینہ: سرفراز احمد صدیقی

اعلی اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کا استعفی ملک کی اقتصادی بدحالی کا آئینہ: سرفراز احمد صدیقی

نئی دہلی، 21 جون (یواین آئی) مودی حکومت کے اعلی اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کے استعفی کو ملک کی اقتصادی بدحالی آکائینہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے وکیل اور دہلی پردیس کانگریس کمیٹی کے سکریٹری سرفراز احمد صدیقی نے کہا کہ گزشتہ چاربرسوں کے دوران ملک کی معیشت تباہ ہوگئی اورملک میں بھوکوں کی فہرست شامل ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ کے ایوان بالا میں یوروپی یونین سے الگ ہونے کا بل منظور

برطانیہ کے ایوان بالا میں یوروپی یونین سے الگ ہونے کا بل منظور

لندن، 21 جون (رائٹر) برطانیہ کے ایوان بالا نے بدھ کو یوروپی یونین (ای یو) سے الگ ہونے سے متعلق بل کو منظور کیا ہے اس کے ساتھ ہی اس بل پر مہینوں سے ہو رہی پارلیمانی بحث پر بھی روک لگ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران کے عوام امریکی دباؤ کے سامنے خود سپردگی  نہیں  کریں گے: روحانی

ایران کے عوام امریکی دباؤ کے سامنے خود سپردگی نہیں کریں گے: روحانی

بیروت ،21 جون (رائٹر) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔

...مزید دیکھیں

یوگ کا دن پاکستان میں بھی منایا گیا

21 Jun 2018 | 7:00 PM

اسلام آباد، 21 جون (یو این آئی) چوتھا بین الاقوامی یوگ دن کے موقع پر جمعرات کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن نے ایک یوگ پروگرام کا اہتمام کیا۔

لداخ میں ہندستانی اور چینی افواج نے یوگ کیا

21 Jun 2018 | 8:13 PM

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) ہندستانی اور چینی افواج کے مابین اچھا جذبہ دیکھنے کو ملا اور دونوں ممالک کے فوجیوں نے لداخ کے دولت بیگ اولڈی میں تقریباََ 17ہزار فٹ کی اونچائی پر ایک ساتھ یوگ کیا۔

....

21 Jun 2018 | 8:04 PM

کرسٹین ایرکسن نے ساتویں منٹ میں گول کر ڈنمارک کو آگے کیا جبکہ آسٹریلیا نے 38 ویں منٹ میں ملی پنالٹی پر مائل جیڈينك کے گول سے برابری حاصل کر لی۔

پرینکا کی کتاب آئندہ برس شائع ہوگی

21 Jun 2018 | 5:29 PM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اپنی کتاب آئندہ برس شائع کریں گی۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image