image
Thursday, Oct 17 2019 | Time 03:34 Hrs(IST)
Sports » Olympics Games

جمناسٹک عالمی کپ: ارونا کو کانسی، راکیش چوکے

24 Feb 2018 | 6:04 PM

میلبورن 24 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی ارونا بدھا ریڈی نے یہاں جاری جمناسٹک عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتہ کو کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی جبکہ راکیش مرد رنگ فائنل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے سے چوک گئے۔

see more..
image