SportsPosted at: Aug 12 2016 5:42PM ٖفجی نے رگبی میں جیتا گولڈ میڈل
Rugby Fiji ریوڈی جنیریو، 12 اگست (یو این آئی)فجی نے 31 ویں ریو اولمپک کے مردوں کے سیون رگبی مقابلے میں اپنی فتوحات کی مہم جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کو 7۔
43 سے شکست دے کر سونے کا تمٖغہ اپنے نام کرلیا ہے۔
ڈی او ڈورو اسٹیڈیم میں ہوئے اس مقابلے میں فجی نے اس جیت کے ساتھ ہی ریو اولمپک میں اپنا تمغہ بھی حاصل کرلیا ہے۔