image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:25 Hrs(IST)
Sports

باسکٹ بال : امریکی خواتین جاپان کو مات دیکر سیمی فائنل میں

باسکٹ بال : امریکی خواتین  جاپان کو مات دیکر  سیمی فائنل میں

ریوڈی جنریو -17 اگست (رائٹر) امریکہ کل جاپان کو 64-110 سے ہراکر خواتین باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے اب وہ اپنا لگاتار چھٹا گولڈ میڈل جتینے سے محض ایک قدم کے فاصلے پر ہے۔
امریکہ کا 64-3 کا مجموعی ریکارڈ ہے اس کے لئے اس کھیل میں اولمپک میں ہار معمولی ہوتی ہے۔
مگرجا پان اسے ہراکر یہ کارنامہ کرسکتا تھا۔

image